پولیس کے ڈر سے ”تحریکیں“ منسوخ کرنے والےکو گیدڑ کہتے ہیں، مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نوا زنےچیئرمین پاکستان تحریک انساف عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے ڈر سے ”تحریکیں“ منسوخ کرنے والےکو گیدڑ کہتے ہیں۔اتوارکوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ( ن )کی چیف آگنائزر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس […]
وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے: سراج الحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے ۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان […]
دفعہ 144کانفاذ، پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

لاہور (اے بی این نیوز ) صوبائی داارالحکومت لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ […]
پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں سے زیادتیاں ناقابل قبول ہیں،عمران اسماعیل

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں سے زیادتیاں ناقابل قبول ہیں، پی ڈی ایم کی فاشسٹ حکومت کو ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم بانی پاکستان […]
زیادہ ٹی 20 رنز، بابر اعظم نے شین واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(اے بی این نیوز) بابراعظم نے زیادہ ٹی 20 رنز میں آسٹریلیا کے سابق آل رانڈر شین واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز کے خلاف بابر اعظم نے جمعے کے روز 73 رنز کی اننگز کھیلی، اس سے بابر کے مختصر فارمیٹ میں ٹوٹل رنز کی تعداد 8865 ہوگئی جو 253 میچز میں بنائے […]
رات ڈرانا خواب دیکھتے، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(اے بی این نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے، انتخاب میں نہیں احتساب میں جائے گی، رات ڈرانا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، اگر لاہور میں پھڈا ہوا تو لوگ پھٹ پڑیں گے۔ سماجی […]
لاہور میں طلبا و طالبات کیلیے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت

لاہور (اے بی این نیوز ) پنجاب کی نگراں صوبائی حکومت نے یونیفارم میں طلبا و طالبات کیلیے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا9واں اجلاس ہوا۔ جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین اور […]
انقلابی شاعر حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

لاہور(اے بی این نیوز)کبھی جیل کاٹی تو کبھی ظلم و تشدد سہا لیکن ہمت نہ ہاری، عوام کے مسائل اور خیالات کے ترجمان شاعر حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔24 مارچ 1928کو ہوشیار پور میں پیدا ہونیوالا یہ عہد ساز شاعر تاعمر عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتا رہا، انہوں […]
موسیقی کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم 40 برس کے ہوگئے

لاہور(اے بی این نیوز )اپنی سحر انگیز آواز سے کروڑوں لوگوں کو دیوانہ بنانے والے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم 40 برس کے ہوگئے۔اپنی سریلی اور سحرانگیز آواز سے لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والے عاطف اسلم 12 مارچ 1983 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے اور 1995 میں عاطف اسلم اپنے والد کے ساتھ […]
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند22مارچ کو نظرآنے کی پیشگوئی کردی

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کردی اور بتایا کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 22 مارچ یعنی 29 شعبان کو نظر آ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ تمام پیرامیٹرز […]