اہم خبریں

کیاایٹمی جنگ کاامکان بڑھ گیاہے؟

کائنات کی وسعتوں سے ایک سیارچہ نکلا، خلا میں لہرایااورسیدھازمین کی طرف دوڑپڑا۔ زمین کے قریب پہنچ کرٹھٹکا،رکا،سیکنڈکے ہزارویں حصے میں کچھ سوچا،اپنے زاویئے میں ــپوائنٹــ‘‘ کا لاکھواں حصہ تبدیلی کی،شاں شاں کرتاہوازمین کے قریب سے گزرا،اور کائنات کے کسی اندھے غار میں گم ہو گیا۔یہ واقعہ 13جون 2002ء کو وقوع پذیرہوا۔ امریکا کو اس […]

بھارتی وزیر اعظم کا دور ہ امریکہ اور کشمیری مسلمان

بھارت کاوزیراعظم نریندر مودی 22جون سے امریکہ کے دورے پر جارہے ہیں۔ اس کادورہ بھارت اور امریکہ کے مابین اسٹرٹیجک تعلقات کو اور زیادہ مضبوط اور مستحکم بنانے سے مشروط ہے ۔ تاہم اس کا یہ دورہ’’آرام دہ‘‘ نہیں ہوگا۔ کیونکہ امریکہ اور کینیڈا سے کشمیری مسلمان اس دوران واشنگٹن میں پہنچیں گے اور نریندر […]

انسانی سمگلنگ

(گزشتہ سے پیوستہ) متاثرہ پاکستانی خاندانوں کے لئے فوری طور پر ہیلپ ڈیسک قائم کئے گئے ہیں۔ انہیں تفصیلات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔کشتی پر سوار افراد کی درست تعداد کا تاحال پتا نہیں لگایا جاسکا، یونانی حکام نے غیر مصدقہ اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کشتی پر سوار افراد کی کل تعداد […]

شہید بےنظیر بھٹو نے آئیل فیلڈ کی پروڈکشن میں اہم کام کئے،شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے بےنظیر انکم سپورٹ شازیہ مری اور فیصل کریم کنڈی کی مشترکہ پریس کانفرنس ۔ پریس کانفرنس کا مقصد محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ہے آج انکی آج سترویں سالگرہ پورے پاکستان وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور امت مسلمہ کی بھی پہلی خاتون وزیراعظم تھی۔ آج ہمیں […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 2 سو میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 2 سو میگاواٹ تک پہنچ گیا،شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ مختلف علاقوں میں دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ،بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 7 سو میگا واٹ ہے۔ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار 9 سو میگا واٹ ہے،طلب اور رسد […]

پاکستانی سائنسدان لمبے چاولوں کی نئی قسم پیداکرنے میں کامیاب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستانی سائنسدان لمبے چاولوں کی نئی قسم سونا سپر باسمتی پیدا کرنے میں کامیاب ، نئی قسم کے چاول کے دانے کی لمبائی 9.5 ملی میٹر ہے۔روس کو چاول کی برآمد ،محکمہ پلانٹ پروٹیکشن مزید 15 اداروں کی منظوری لینے میں کامیاب۔رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، کالا شاہ کاکو کے سائنسدانوں […]

پاکستان ایل این جی خریداری میں ناکام، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حکومت کی جانب سے ایل این جی خریدنے میں ناکامی کے بعد سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان ایک سال کے طویل وقفے کے بعد اپنی پہلی کوشش میں اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (LNG) حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، پاکستان کو موسم سرما کے […]

بچوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، سسرال کی طرف سے اسلام قبول کرنے کا دبائو نہیں، سنیتا مارشل

لاہور ( اے بی این نیوز) ٹاپ ماڈل سنیتا مارشل کا کہنا تھا کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے ان پر کوئی زبردستی ہے۔انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سنیتا مارشل نے اعتراف کیا کہ شادی کے روز کئے گئے فیصلے کے تحت ہمارے بچے […]

چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں فلش فلڈ کا خطرہ

پشاور(اے بی این نیوز)پی ڈی ایم اے نے چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں فلش فلڈ کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے گلیشئر پھٹنے کا خطرہ ہے،ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات […]

نوازشریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی رکاوٹیں ختم،واپسی پر مشاورت جاری،اعظم نذیرتارڑ

لندن( اے بی این نیوز)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہاکہ نوازشریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں، مشاورتی عمل جاری ہے، نوازشریف انتخابی مہم کولیڈ کریں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ دفاعی اداروں پر حملہ کرنےوالوں کو معاف نہیں کریں گے، ملزمان کے بنیادی حقوق […]