اہم خبریں

عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد بحفاظت زمین پر آگئے

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد فلوریڈا کے قریب خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپیس ایکس خلائی گاڑی ڈریگن کے ذریعے 4 خلا نورد 6 ماہ کے بعد دنیا میں بحفاظت اتر گئے۔عالمی خلائی اسٹیشن سے زمین پر بحفاظت ترنے والے خلا نورد میں سے دو امریکی ، […]

پاکستان کے اندر آئینی اور سیاسی حقوق معطل ہیں، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ہم نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج کی ریلی کو ملتوی کر دیا ہے اور ریلی کو کل پر لے گئے ہیں، پاکستان کے اندر آئینی اور سیاسی حقوق معطل ہیں، ان کے ہوتے ہوئے سیاست نہیں ہو سکتی، […]

ایلون مسک کا ملازمین سے گھروں کا کرایہ لینے کا منصوبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو حیرت انگیز منصوبوں اور بیانات کے لیے جانا جاتا ہے۔اب ان کا ایک اور دلچسپ منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت وہ ایک قصبہ تعمیر کرانے کے بعد وہاں گھروں کو اپنے ملازمین کو کرائے پر دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک امریکی ریاست ٹیکساس […]

کورونا وائرس کی جڑ تلاش کرنا اخلاقی تقاضا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی جڑ تلاش کرنا اخلاقی تقاضا ہے اور تمام مفروضوں کی چھان بین کرنا لازمی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچھ او کے سربراہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان […]

پی ایس ایل8،پشاورزلمی نےاسلام آباد یونائٹیڈ کو13 رنز شکست دے دی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کےآٹھویں ایڈیشن کے 29 ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آباد یونائٹیڈ کو13 رنز شکست دے دی۔اتوار کوراولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنزبنائے تھے۔پشاور زلمی کی جانب سے پہلی وکٹ جلد گرنے […]

پیپلز پارٹی کراچی میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے،سراج الحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے یہی مسائل کا حل ہے، مرکز اور چاروں صوبوں میں ایک دن الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمٰن صرف جماعت اسلامی کا نہیں […]

جمہوریت کو کمزور کرنے کے لیے عمران نیازی کو سیاست میں لایا گیا،،سینیٹر پلوشہ خان کا بیان

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)عمران نیازی پر امن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے ، سینیٹر پلوشہ خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت کو کمزور کرنے کے لیے عمران نیازی کو سیاست میں لایا گیا،عمران نیازی پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کا مجرم ہے ، عمران کو اسمبلی میں آنا […]

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں( ن) لیگ کی عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کی عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔مشیر سیاسی امور امیر مقام سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رابطوں کو مؤثر بنانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے۔امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف کو خیبرپختونخوا کی مجموعی […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشتوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشتوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں، کے پی کی چو بیس، کتاچی سے نو حلقوں اسلام آباد سے تین ،کوئٹہ سے ایک حلقے کےانتخاباتبات ملتوی کئے گئے ہیں، اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،استعفوں سے متعلق اسٹےآ رڈر […]

بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، رمیز راجہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ افسوس ہے کہ […]