ضلع خیبر میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

جمرود(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود سورکمر میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جمرود کے علاقے سور کمر میں مزدور پہاڑ پر کام کررہے تھے کہ اچانک تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں کام کرنے والے مزدور ملبے تلے دب گئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع […]
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک ) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے آج مزید 3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد ایک ہفتے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک چوکی […]
اوکاڑہ، چند روز قبل تاوان کیلئے اغوا ہونے والا شہری بازیاب

اوکاڑہ(نیوزڈیسک) چند روز قبل اغوا ہونے والے شہری محمد رمضان کو بازیاب کرالیا گیا۔ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کے مطابق اغوا کاروں نے محمد رمضان کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا تھا اور اسے اغوا کے بعد کچے کے علاقے میں رکھا گیا تھا۔اغواکاروں نے محمد رمضان کی رہائی کی عوض اڑھائی کڑور […]
کراچی میں گرمی کی شدت آئندہ چند روز برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر قائد میں آئندہ چند روز درجہ حرارت کم ہونے کے باوجود موسم نسبتاً گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اتوار کو شہر میں گرمی کا پارہ 1.6 ڈگری کمی سے 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شہر کا مطلع […]
سینکڑوں طالبات کو زہر دئے جانے کے واقعات، ایران میں 100 سے زائد ملزمان گرفتار

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے ہزاروں اسکول طالبات کو زہر دئیے جانے کے معاملے پر ملک بھر میں 100 سے زائد گرفتاریوں کا اعلان کیا ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسکول کے حالیہ واقعات کے ذمہ دار 100 سے زائد افراد کی شناخت کی گئی، انہیں […]
محمدنواز شریف کی آمد آمد ہے ، عمران خان اقتدار میں رہتا تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا،وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

لاہو( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی آمد آمد ہے ، ببر شیر آ رہا ہے ، محمدنواز شریف کے وطن واپس آنے پر بتائیں گے کہ ہم نے کیا کرنا ہے، مسلم لیگ (ن )الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، عمران […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان کا ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا ہے کہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی […]
پاکستان پوسٹ کو 7مالی سالوں میں اربوں روپے کےبھاری خسارےکا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آمدن کم اخراجات زیادہ، پاکستان پوسٹ کوگزشتہ 7مالی سالوں میں اربوں روپے کےبھاری خسارےکا انکشاف، 7 مالی سالوں میں پاکستان پوسٹ کو 61 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد کا خسارے کا سامنا کرنا پڑا، اے بی این نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق مالی سال 2015-16 میں پاکستان پوسٹ […]
عمران خان اپنے تمام سیاسی تماشوں کی ناکامی کے بعد اب لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے تمام سیاسی تماشوں کی ناکامی کے بعد اب لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں، اپنے گندے سیاسی کاروبار کے لئے یہ شخص کتنی مائوں کی گودیں اجاڑے گا، عمران نیازی ملک کا امن و امان خراب کرنے پر […]
پی آئی اے اور ملائیشیا ائیر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) اور ملائیشیا ائیر لائنز کے درمیان 11 بین الاقوامی سیکٹرز کیلئے کوڈ شیئرنگ معاہدہ ہوگیا ہے۔اس معاہدے کے تحت 11 بین الاقوامی سیکٹرز کو پاکستان کی قومی ائیر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔کوڈ شیئرنگ پارٹنر شپ کےتحت پی آئی اے کے مسافر کوالالمپور […]