اہم خبریں

دو وقت کی روٹی کیلئے پیسے نہیں اور الیکشن کمیشن 50 ارب روپے مانگ رہا،رانا تنویر

نارنگ منڈی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں ہونے والی کرپشن کو منظر عام پر لے کر آئے گی۔نارنگ منڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان […]

پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرے گا

تہران (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی ایرانی ہم منصب سے تہران میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایران بجلی منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، واضح رہے کہ پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرے گا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون کا […]

سوات ،دیربالااورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اے بی این نیوز    ) سوات ،دیربالااورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ گھروں سے باہرنکل آئے، ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ،زلزلے کامرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا، گہرائی 154کلومیٹر تھی۔

متحدہ عرب امارات، رمضان اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق بڑی خبر

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے جب کہ عید الفطر جمعہ 21 اپریل ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب کی طرح ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کا اجلاس 21 مارچ ہوگا اور شہریوں سے چاند نظر آجانے کی صورت میں شہادتیں […]

پنجاب میں انتخابات، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے شروع کر دیئے

لاہور (نیوزڈیسک) صوبے میں 30 اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا۔بورے والا کے حلقہ پی پی 229 اور 230 میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے، بھیرہ […]

سعودی ۔ایران تعلقات کے خطے میں مثبت نتائج برآمد ہوں گے، طاہر محموداشرفی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے خطے میں مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے اے پی پی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

ملکی تعمیروترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی تعمیروترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے، حالات کٹھن ضرور ہیں لیکن ہم پر عزم ہیں کہ اپنے قائد محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک کو اندھیروں سے نکالنے میں […]

مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے مشکل حالات میں اپنی سیاست کی قربانی دیکر ریاست کو بچایا ،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

شرقپور شریف(ُاے بی این نیوز    )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے مشکل حالات میں اپنی سیاست کی قربانی دیکر ریاست کو بچایا اور اب ملک میں استحکام لانے غربت مہنگائی کے خاتمہ اور عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے دن رات وزیراعظم کی قیادت […]

بابراعظم نے افغانستان کیخلاف سیریز میں آرام کرنے سے انکار کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آرام کروانے پر ناراض ہوگئے اورانہوں نےافغانستان کیخلاف سیریز میں آرام کرنے سے انکار کردیا ۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آرام کروانے پر ناراض ہوگئے اور انہوں نے افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام کرنے سے انکار کردیا […]

جماعت اسلامی کا ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کی جائے گی،عالمی سطح پر اللہ کے دین سے باغی اور دجالی نظام موجود ہے، جس میں ٹرانسجینڈرز کے حوالے سے مخصوص سوچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما […]