پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی
گوجرخان(اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام میں پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی پذیرائی اس بات کی غمازی ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔موجودہ حکومت عوام […]
عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟ طلال چوہدری

فیصل آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک وارنٹ گرفتاری اور ایک دفعہ 144 نے لیڈر اور گیڈر کا فرق بتادیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال […]
فنی خرابی دور، ہنگامی لینڈنگ کرنے والا غیرملکی طیارہ 2 روز بعد کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی ائیرپورٹ سے ٹیک آف کے فوری بعد انجن میں شدید خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنے والے غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کو نقص دور کرکے دبئی روانہ کردیا گیا۔ ائیر ٹریفک کنٹرول کی ہدایت پر روانگی کے ٹھیک 11 منٹ بعد پائلٹ نے طیارے کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ […]
پی ٹی آئی کا کل پھر لاہور میں ریلی کا اعلان، عمران خان قیادت کریں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں کل کی ریلی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ، ریلوے اسٹیشن سے داتا دربار پہنچے گی اور ریلی کی قیادت عمران خان کریں گے۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے مطابق کل دوپہر 2 بجے زمان پارک […]
پاکستان میں جمہوریت کو تقریباًمنجمد کر دیاگیا، حماد اظہر

لاہور(اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو تقریباًمنجمد کر دیاگیا، پی ایس ایل کا روٹ الگ اورریلی کا روٹ الگ ہے، پی ایس ایل کا بہانہ بنا کر اپنے خوف کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،ہماری جماعت پر امن ریلی کیلئے نکلتی ہے […]
اس سال صدقہ فطر وفدیہ صوم گندم کے حساب سے300 روپے فی کس ہے،دارالافتاء جامعہ نعیمیہ

لاہور(اے بی این نیوز)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم300روپے ادا کیا جائے۔کفارہ صوم کیلئے60 روزے یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلایاجائے۔دارالافتاء جامعہ نعیمیہ کے مفتیان کرام کے بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہاکہ اس […]
جتنی مرضی رکاوٹیں ڈالیں انتخابات میں سیاسی مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہونا نوشتہ دیوار ہے’ جمشید چیمہ

لاہور(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ پی ڈی ایم ٹولہ بیرون ملک فرار کی کوششوں میں ہے لیکن عوام ان کی اس طرح کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنائیں گے، الیکشن کمیشن کی […]
ٹی بی کو روکنے والا نیا طاقتور مرکب تیار کر لیا گیا
نیویارک( اے بی این نیوز )طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں موجود ہے اور بالخصوص غریب ممالک میں جانوں کا خراج لے رہا ہے۔ تاہم اب نو دریافت مرکب سے اس کے مؤثرعلاج کی امید پیدا ہوئی ہے۔اس ضمن میں بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے […]
مریم نواز سرکاری خرچے پر جلسے جلوس اور تنظیمی اجلاسوں میں کھل کر اعلیٰ عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق ایم پی اے نوابزادہ منصور علی خان، احسان الحق نولاٹیہ ، عون حمید ڈوگر، سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور دیگر رہنمائوں نے ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ مریم نواز سرکاری خرچے پر جلسے جلوس […]
تیس ہزار تنخواہ لینے والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو نہیں ، سابق وزیر خزانہ ا مفتاح اسماعیل

کراچی ( اے بی این نیوز )تیس ہزار تنخواہ لینے والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو نہیں ، سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے راہنما مفتاح اسماعیل نےکرا چی میں سیمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ایک قوم بن کر سب سے پہلے کمزور کی بات کی جائے، پاکستان میں 10 […]