ظل شاہ کیس میں غلط بیانی، یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ ہلاکت کیس میں غلط بیانی کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ31 مارچ تک ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے یاسمین راشد کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے اور1 لاکھ کا […]
کے پی او حملے کے ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی، شرجیل میمن

کراچی (نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملے کے 2 مزید ملزمان کو مقابلے میں ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی، بس سے کراچی آئے۔کراچی میں انہوں نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب منہاس، […]
اگر ہمت ہے توعمران خان گرفتاری دیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ مریم کو مہم کی آزادی ہے مجھے نہیں، مجھے یہ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی یہ چھین کر لی ہے۔عمران خان […]
ایران میں مہسا امینی کی موت، گرفتار 22 ہزار مظاہرین کو معافی دینے کا اعلان

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی عدلیہ نے گزشتہ سال حجاب کےمعاملے پر زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کےدوران گرفتار 22 ہزار افراد کو معافی دینےکا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے ایک بیا ن میں کہا کہ مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے 22ہزارافراد کو […]
لیڈی گاگا کی ریڈ کارپٹ پر گرنے والے فوٹوگرافر کی مدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی آسکر ایوارڈز 2023ء کی تقریب کے دوران ریڈ کارپٹ پر گرنے والے فوٹو گرافر کی مدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر آسکر ایوارڈز کی تقریب سے لیڈی گاگا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں امریکی گلوکارہ کو ریڈ کارپٹ پر […]
راولپنڈی کے ایک اسٹور میں 8 سال کے دوران 8 ڈکیتیاں پڑنے کا انکشاف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے ایک اسٹور میں 8 برس کے دوران 8 ڈکیتیاں پڑنے کا انکشاف ہوا ہے، مالک نے ہر ڈکیتی پر پولیس سے رجوع کیا لیکن تاحال آج تک کوئی ملزم پکڑا نہ جاسکا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی ناقص تفتیش کا تاریخی کیس سامنے آگیا، لین فائیو میں قائم ایک اسٹور پر 8 سال […]
امجد مجید اولکھ ڈی جی نیب لاہور تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوزڈیسک)امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔پیر کو چیئرمین نیب نے امجد مجید اولکھ کی تقرری کی منظوری دے دی، نیب ہیڈکوارٹرز نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔گریڈ 20 کے افسر امجد مجید اولکھ کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ سابق […]
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر ہونے کے باعث پاکستان نے امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے بھی امریکی حکام سے آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات کی ہے۔آئی ایم ایف شرائط منوا کر دوبارہ […]
نور مقدم کیس کے مجرم کی سزائے موت کا حکم برقرار

اسلام آباد ( نیوڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم کیس کے مجرم کی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہرجعفر کی ٹرائل کورٹ کی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے۔ڈویژنل بینچ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، چیف جسٹس […]
بانی ایم کیو ایم لندن میں 6 پراپرٹیز کا مقدمہ ہار گئے

لندن (نیوزڈیسک)بانی ایم کیو ایم الطاف حسین لندن کی عدالت میں ایم کیو ایم سیکرٹیریٹ سمیت 6 پراپرٹیز کا مقدمہ ہار گئے۔لندن کی عدالت میں ایم کیو ایم سیکرٹیریٹ سمیت 6 پراپرٹیز کی ملکیت کا مقدمہ عدالت میں زیرسماعت تھا۔ ان املاک کی ملکی ایک کروڑ برطانوی پاؤنڈز کے مساوی ہے جو کہ پاکستانی کرنیس […]