ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال المعروف ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی،عدالت میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی […]
خیبر پختونخوا میں خواتین کے خلاف جرائم میں 60فیصد اضافہ ہوا ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں خواتین کے خلاف جرائم میں 60فیصد اضافہ ہوا ہے،خواتین کانفرنس سے خطاب کے دوران ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ خاتون کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس کانفرنس کا مقصد خواتین آفیسرز […]
بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بات توشہ خانہ اور کورٹ مارشل سے بہت آگے نکل چکی ہے، ایسا وقت بھی آئے گا کہ بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کر دیں گے، ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]
صدر مملکت عارف علوی وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی سے خوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے سال 2022ء کی رپورٹ پیش کردی۔صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ٹیکس محتسب کی کارکردگی کو سراہا۔اس موقع پر صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ایف ٹی او کی کارکرگی کو سراہا اور انہیں خدمات […]
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے والد شیر خوار کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد اپنے پوتے محمد بن حمدان کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔تصور میں […]
200روپے مالیت کے نعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مارچ کوفیصل آباد میں ہو گی

فیصل آباد (اے بی این نیوز)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ بروزبدھ کوسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی جو رواں سال کی چھٹی اور مجموعی طور پر93ویں قرعہ اندازی ہے۔ علاقائی نظامت قومی بچت فیصل آبادکے ترجمان نے بتایا […]
افغانستان کے خلاف سیریز ، آل رائونڈر شاداب خان کپتان مقرر

لاہور(اے بی این نیوز)افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا،لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ تمام سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے ہیں اس پر سب کو اتفاق ہے، […]
عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے گئے
راولپنڈی (اے بی این نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے،عدالتِ عالیہ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی،دورانِ سماعت عمران خان اور […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ اسلام آباد جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی اور کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں کہ ایف آئی آر سے متعلق پیشگی معلومات دی جائے۔انہوں نے […]
ناظم جوکھیو قتل کیس،آغا سراج درانی، جام اویس کو نوٹسز جاری

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دیئے،ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی،سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت […]