اہم خبریں

ناسا کی جانب سے آرٹیمس مشن کے لیے نئے راکٹ کی کامیاب آزمائش

مسی سپپی(نیوزڈیسک) مہینوں کی ری ڈیزائننگ کے بعد ناسا نے آرٹیمس مشن کے تحت بالکل نئے راکٹ کی آزمائش کی ہے اور اسے 113 فیصد پاور لیول پر آزمایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تجربہ 8 مارچ 2023 کو کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اب جاری کی گئی ہیں۔ ناسا نے مسی سپی […]

دکانوں پر ڈکیتیاں، تاجروں کا سندھ حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 3 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فونز اور کیش کی ڈکیتیوں پر حکومت سندھ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا۔مقررہ 72 گھنٹوں میں ڈکیت کی عدم گرفتاری اور مال برآمد نہ ہونے کی صورت میں شہر کی تمام الیکٹرانکس مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی […]

آٹے، گندم اور میدے سے لدی 07 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے آٹے، گندم اور میدے سے لدی 07 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،پولیس نے 1473 تھیلے آٹا، 620 تھیلے گندم، 15 تھیلے میدہ اور 23 ٹن گندم برآمد کرکے 07 ڈرائیور گرفتار کیےنصیر آباد پولیس نے ڈرائیوروں […]

سیکورٹی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ڈیفنس میں چینی ریسٹورنٹ سیل

کراچی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی ایڈوائزری کی خلاف ورزی کرنے پر درخشاں پولیس کی جانب سے ڈیفنس کھڈا مارکیٹ میں واقع چینی ریسٹورنٹ’ ’منگ کورٹ‘‘ سیل کردیا گیا ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق مذکورہ ریسٹورنٹ پر چینی شہریوں کی آمد و رفت رہتی ہے جبکہ درخشاں پولیس کی مذکورہ کارروائی ریسٹورنٹ پر ناقص سیکیورٹی انتظامات کی وجہ […]

ہمارے امیدوار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں،وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(   )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں،نواز شریف کے چاہنے والوں نے اپنے لیڈر کے حکم سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری،صوبائی کابینہ نے گرفتاری کی اجازت دینے پر سر جوڑ ے

لاہور ( اے بی این نیوز   )عمران خان کےوارنٹ گرفتاری کامعاملہ صوبائی کابینہ نےگرفتاری کی اجازت دینےپرسرجوڑلیے،صوبائی کابینہ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب اورایڈینشل چیف ہوم سیکرٹری سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے صوبائی کابینہ کی جانب سےاجازت ملنےپراسلام آبادپولیس کو گرفتاری کی اجازت دی جائےگی،صوبائی کابینہ کی اجازت پرمحکمہ داخلہ گرفتاری کی اجازت دےگا،محکمہ داخلہ […]

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی سمیت ملک بھر میں رواں ماہ دو طاقت ور مغربی ہواؤں کے سسٹم کے داخلے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق 12 مارچ کی رات سے مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، جس کے تحت خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں بارشوں کے امکانات ہیں۔جواد میمن کے […]

سابقہ فاٹا کے قبائلی عمائدین نے درست مردم شمار ی سے قبل الیکشن کو ظلم قرار دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سابقہ فاٹا کے قبائلی عمائدین نے درست مردم شمار ی سے قبل الیکشن کو ظلم قرار دے دیا، مزاحمت کا اعلان کر دیا، وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ میں خود قبائلی علاقے سے ہوں، سابقہ فاٹا کی محرومیوں کے ازالے کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا،قبائلی عوام کے حقوق […]

پنجاب بھر میں پہلی مرتبہ 55 ہزار قیدیوں کی ہیلتھ سکریننگ کی جا رہی ہے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں پہلی مرتبہ 55 ہزار قیدیوں کی ہیلتھ سکریننگ کی جا رہی ہےہیلتھ سکریننگ کا افتتاح صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کیاپنجاب کی 43 جیلوں میں بیک وقت جاری ہیلتھ سکریننگ 17 مارچ تک […]

صدر مملکت عارف علوی وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی سے خوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے سال 2022ء کی رپورٹ پیش کردی۔صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ٹیکس محتسب کی کارکردگی کو سراہا۔اس موقع پر صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ایف ٹی او کی کارکرگی کو سراہا اور انہیں خدمات […]