سیلاب سے ملک میں کم از کم 2.6 ملین طلباء متاثر ہوئے ، وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر نے یونیسیف کے تحت ‘ایجوکیشن کانٹ ویٹ مشن’ کے نمائندوں کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی جس کی سربراہی مسٹر مارٹن بیرینڈز، چیف ہیومینٹیرین لائیزن نے کی۔ رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کو متعدد بحرانوں کا […]
عوام کیلئے بڑا ریلیف،وزیر اعظم کا موٹر سائیکل سواروں اور رکشہ والوں کو سستا پٹرول دینے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے غریب و متوسط طبقہ کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کے حوالے سے بڑے فیصلے کر لیے۔سکیم کے تحت اسلام آباد کے 10 لاکھ لوگوں کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائے گا، وزیر اعظم نے سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو بھی اس […]
ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد ذمہ داروں کے خلاف حکومت اور پولیس کے مایوس کن رویہ سے دلبرداشتہ ہو کراسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد عثمان وڑائچ نے استعفیٰ دے دیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد عثمان وڑائچ نے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کام شروع کیا اور وہ […]
رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی (نیوزڈیسک)بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ کار ساز کمپنیوںنے بتایاکہ جولائی 2022تا فروری2023 کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت ایک لاکھ یونٹس تک محدود رہی۔ کمپنیوں […]
مردم شماری پر تحفظات، پیپلز پارٹی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز )مردم شماری پر تحفظات کے معاملہ پر پیپلز پارٹی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے مردم شماری کے معاملے پر وفاق کو خط لکھا ہے، کل وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر رابطہ کر کے سندھ […]
شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی الیکشن لڑنےکا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے، شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی نے پی پی217 ملتان سے اپنے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی 2018 میں […]
لکی مروت ، مردم شماری ٹیم پر حملے میں ایک اہلکار شہید

لکی مرو ت(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں مپیروالہ گاؤں میں مردم شماری ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ […]
ٹی ٹی پی کو آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، آج بھی حل صرف مذاکرات ہیں، عمران

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا،آج بھی حل یہی ہے کہ ان سے مذاکرات کریں اور اگر کسی چیز پر مذاکرات نہیں ہو سکتےتو پھر آپ کو بندوقیں اٹھانی پڑیں […]
عمران خان کی زیر قیادت انتخابی ریلی گڑھی شاہو سے داتا دربار کی جانب رواں دواں

لاہور( اے بی این نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی داتا دربار کی جانب رواں دواں ہے۔تحریک انصاف کی انتخابی ریلی گڑھی شاہو چوک پہنچ گئی وہاں سے اپنے منزل داتا دربار کی جانب رواں دواں ہے، ریلی میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد شریک […]
غیر ملکی جامعات کے ساتھ شراکت داری و روابط ملکی تعلیمی معیار بہتر بنانے کا تیز ترین طریقہ ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طب کے شعبے میں تعلیمی معیار قائم کرنے کیلئے یکساں نصاب متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی جامعات کے ساتھ شراکت داری و روابط ملکی تعلیمی معیار بہتر بنانے کا تیز ترین طریقہ ہے، بیماریوں کے علاج کے […]