تحائف کرسی کو نہیں اس پربیٹھے شخص کو ملتے ہیں،اسے بیچ سکتے ہیں،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ تحائف کرسی کو نہیں اس پربیٹھے شخص کو ملتے ہیں،تحفہ آپ کی ملکیت ہے آپ بیچ سکتے ہیں،تحائف کو جو قیمت لگائی جاتی ہے اصل قیمت اس کی چوتھائی بھی نہیں ہوتی، عمران خان نے پہلے تحائف بیچے ،پھررقم اداکی۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے […]
کراچی میں 40 ہزار سے زائد پولیو ورکرز ، 2270 کے قریب سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 13 سے 19 مارچ تک صوبے کے 16 ہائی رسک اضلاع میں ہفتہ بھر انسداد پولیو مہم کا آغاز وزیراعلیٰ ہاؤس میں دی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے زیر اہتمام ایک تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس میں کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں ہے کہ ایف آئی آر سے متعلق پیشگی معلومات دی جائے، […]
ملکی مو جودہ صورتحال میں سیاسی کھینچا تا نی کسی کے حق میں نہیں ، جام کمال خان

اوتھل(اے بی این نیوز)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملکی مو جودہ صورتحال میں سیاسی کھینچا تا نی کسی کے حق میں نہیں ،سب کو مل بیٹھ کر مو جو دہ حالات کا مقابلہ کر نا ہو گا ،ہما رے پا س اختیار نہیں جیسے جملے سے کو ئی بھی […]
کسی کی تسکین پوری ہوگئی ہو تو دیکھ لے میرے چہرے ہر مسکراہٹ ہے، ارسلان تاج

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری ارسلان تاج نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، یہ کچھ بھی کرلیں ہم عمران خان سے پیچھے ہٹنے والے نہیں، کسی کی تسکین پوری ہوگئی ہو تو دیکھ لے میرے چہرے ہر مسکراہٹ […]
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، لاہور و اسلام آباد پولیس کا حکمت عملی کیلئے اجلاس
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر لاہور اور اسلام آباد پولیس کے افسران کا کئی گھنٹےطویل اجلاس ہوا۔عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر اسلام آباد پولیس اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اس دوران جب عمران خان اپنی ریلی کے ساتھ زمان […]
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کو ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا درجہ دیدیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک)نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کو ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا درجہ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی […]
افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے 60 افراد ہلاک، 90 زخمی

لیلنگوئے،ماپوتو(نیوزڈیسک)افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے 60 سے زیادہ افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے، حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔بتایا جاتا ہے کہ طوفانی ہواؤں سے متاثرہ علاقوں […]
معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کی گورنرپنجا ب سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک) گورنرپنجا ب محمدبلیغ الرحمن سے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے اہل خانہ نے ملاقات کی ہے،گورنرپنجاب نے مرحوم کی فنی صلاحیتوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ گورنر پنجاب نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی،گورنرپنجاب نے ملاقات میں امدادی رقم بھی دی،اس موقع پرگورنرپنجاب نے مرحوم کامیڈین کی بیٹیوں سے […]
معمر امریکی خاتون نے اپنی 5 نسلیں زندگی میں ہی دیکھ لیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی کی رہائشی یہ عمر رسیدہ خاتون تصویر میں اپنی 5 نسلوں کے ساتھ موجود ہیں جن میں ان کی بیٹی، نواسی، نواسی کی بیٹی، نواسی کی نواسی، اور پھر اُسی نواسی کی بیٹی شامل ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق تصویر میں ٹیلر ہاکنز نامی خاتون جو بچی گود میں لے رہی ہیں […]