اہم خبریں

ایف آئی اے حکام کی کامیاب کارروائی، کشتی سانحہ کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور( نیوز ڈیسک)ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم کی لاہور میں بڑی کارروائی ، لیبیا کشتی سانحہ کے مرکزی ملزم سعید الیاس کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم کے دو بیٹے لیبیا میں مقیم ہیں جو لیبیا سے کشتی کے ذریعے لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجواتے ہیں، مرکزی […]

ملکی معاشی صورتحال، روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کی معاشی صورتحال،ڈالر تگڑا ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں اس وقت ایک امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 75 پیسے ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے […]

وطن واپسی کے بعد حمزہ شہباز کا بڑا اعلان سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وطن واپسی بعد حمزہ شہباز کا بڑا اعلان سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں لاہور سے حصہ لینے […]

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں ایک عشاریہ 10 ڈالر کمی کے بعد 79 عشاریہ 88 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے، جبکہ امریکی خام تیل ایک عشاریہ 15 ڈالر کم ہونے کے بعد 73 عشاریہ 94 ڈالر […]

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

پشاور ( نیوز ڈیسک) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں اب تک 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، مردان میں 8، باجوڑ اور بنوں میں ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی […]

ناجائز فائدہ اٹھانے کا الزام ، احسن اقبال نے توشہ خانہ تحائف کی رضاکارانہ اضافی ادائیگی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر احسن اقبال نے توشہ خانہ تحائف کی رضاکارانہ اضافی ادائیگی کر دی۔وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے 1 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرا دیے گئے،میں نے تحائف مروجہ طریقہ کار کے مطابق حاصل کیے، اضافی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں […]

طالبان نے یواے ای میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا

دبئی (نیوزڈیسک)افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں طالبان حکومت نے افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے جبک ہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کردیا […]

جائیداد ملکیتی کیس، ایم کیوایم پاکستان 10ملین پونڈ جیت گئی ، الطاف حسین ہار گئے

لندن (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے لندن میں 10 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کی ملکیت کے معاملے میں اپنی ہی پارٹی کے بانی الطاف حسین کے خلاف طویل عرصے سے جاری قانونی جنگ جیت لی۔رپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ کے پراپرٹیز ڈویژن (آئی سی سی) نے فیصلہ دیا کہ ایم کیو […]

کراچی پولیس کی کٹی پہاڑی پربڑی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس کی بڑی کارروائی ، پاپوش نگر اور کٹی پہاڑی پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان تخریب کاری، اسٹریٹ کرائم،گاڑی اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ہیں، گرفتارملزم محمد علی کھوسہ سے دستی بم، پرس اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان […]

ترکیہ شام زلزلہ ،پاک بحریہ کا پی این ایس نصر زلزلہ زدگان کیلئے 1000 ٹن امدادی سامان لے کر لطاکیہ پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکیہ شام زلزلہ ،پاک بحریہ کا پی این ایس نصر زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر شام کی بندرگاہ لطاکیہ پہنچ گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شام کی بندرگاہ پہنچنے پر پاکستانی سفیر، شام کے اعلیٰ سول وعسکری حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا ، امدادی سامان میں متاثرین […]