عوام نیازی کی منفی سیاست سے تنگ آچکی ہے،وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام کا اجتماع سے خطاب

پشاور(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور اور قومی ورثہ انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کویہ احساس ہونے کے بعدکہ ان کی سیاست بے وقعت ہوگئی ہے اب وہ ملک کو غیر مستحکم کر رہے ہیں۔یہاں 800ملین روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل […]
توشہ خانہ کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر آج سماعت کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر آج سماعت کی استدعا مسترد کردی۔عمران خان کی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ […]
آج عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

شیخو پورہ ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، عمران خان گھر میں چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے،اس کو آج ضرور گرفتار کریں گے۔شیخو پورہ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے […]
موجودہ حکمران نیشنل سیکورٹی تھریٹ بن گئے ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سمجھ نہیں آتی کہ پولیس چار پانچ دن پہلے وہاں کیوں گئی؟ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی 18 مارچ کو ہے، پچیس مئی کے بعد سے جو سلسلہ شروع ہوا رکنے کا نام نہیں لے رہا، پولیس نے وہاں جا کر پرتشدد کارروائی کی، میرے خیال سے […]
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کے تیسرے اجلاس میں ورچوئل شرکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے وزرائے توانائی کے تیسرے اجلاس میں منگل کو ورچوئل شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے خصوصاً صاف اور قابل تجدید توانائی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک […]
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع،کراچی،پنجاب سمیت ملک بھر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے،روڈز کو بلاک کر دیا گیا ہے،حکومت کے خلاف مظاہرین کے نعرے،راولپنڈی میں بھی احتجاج،شہریوں نے ترنول چوک بند کر دیامظاہرین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔مظاہرے […]
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی
لاہور( نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس کی نفری زمان پارک پہنچ گئی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے پولیس کی نفری زمان پارک کی جانب رواں دواں ہے، پولیس کے دو افسران نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں، پلے […]
ماحولیاتی تبدیلیاں انسانی زندگیوں کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں انسانی زندگیوں کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں،ان سے پیدا ہونے والے مسائل کو اداروں کے باہمی تعاون سے آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔دنیا کے بہت سے خطے گلیشئرز کے پگھلاؤ اور ہیٹ ویوزسے متاثر ہور […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی سفارش کرتے ہیں جو انہیں متاثر کرتی ہیں۔ صدر مملکت نے ایک وڈیو پیغام میں قوم پر […]
توشہ خانہ کا اہم ترین ریکارڈٹمپرڈکیا گیا،سابق بیوروکریٹ سید مصطفین کاظمی نے حکومت کا پول کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق بیوروکریٹ اور ممبر ایڈمنسٹریشن، سی ڈی اے بورڈ سید مصطفین کاظمی نےسماجی ویب سائٹ پر موجودہ حکمرانوں کاکچا چھٹا کھول کررکھا دیاانہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ توشہ خانہ کاریکارڈکیبنٹ ڈویژن میں دیکھ چُکاتھاا س لئےمیں نے16نومبر2022کو یہ ٹوئٹ کیا تھا۔کیبنٹ ڈویژن میں موجوداہم ترین ریکارڈ کوناصرف بھونڈے طریقےسےٹمپرڈ کیاگیا ہےبلکہ چُھپایابھی […]