اہم خبریں

عمران خان کی گرفتاری کی کو ششیں، زمان پاک کو تین اطرف سے گھیرے میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد لاہور میں حالات بدستور کشیدہ ، اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔کئی گھنٹے گزر جانے کے […]

عمران خان 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگے، تحریری یقین دہانی کروا دی، فرخ حبیب

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی یقین دہانی کرادی ہے۔فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی شورٹی انڈرٹیکنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان کے […]

روسی جنگی جہاز اور امریکی ڈرون ٹکرانے کا معاملہ،ماسکو نے واشنگٹن کا دعویٰ مسترد کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے اپنے لڑاکا طیارے کے امریکی ڈرون سے ٹکرانے کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون طیارے سے رابطے میں نہیں آیا۔بحیرہ اسود کے اوپر روس کا لڑاکا طیارہ اور امریکی ڈرون ٹکرا گئے،روسی حکام کا اپنے بیان میں […]

ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اور سٹیک ہولڈرز اپنی ضد اور انا کو چھوڑ کر مل بیٹھیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ):وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اور سٹیک ہولڈرز اپنی ضد اور انا کو چھوڑ کر مل بیٹھیں، رکاوٹیں دور کر کے ایمانداری سے آگے بڑھیں، ہمیں اپنے رویئے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، تمام شراکت داروں کو اکٹھے […]

عمران خان کو کچھ ہوا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی،شیخ رشید کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز    ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو لوگ ان کو نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان نے کچھ لوگوں کے نام لکھ کر دیئے ہوئے ہیں، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، عمران خان […]

فتنے کا ایسا علاج کریں گے کہ ملک کو نجات مل جائے گی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

شیخوپورہ(  اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج اس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں گے، عدالت کے حکم پر اس کو پیش کریں گے۔ عمران خان اپنے کارکنوں کو کہتا ہے جیلیں بھرو، اس کی اپنی حالت یہ ہے چوہے کی طرح گھر میں چھپا ہوا […]

خضدار میں بم دھماکا، 2 افراد شہید اور 3 زخمی ہو گئے

خضدار(اے بی این نیوز   ) خضدار کے علاقے آغا سلطان ابراہیم روڈ پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد پولیس، ایف سی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن […]

عمران خان نے ملک کو چار سال معاشی تباہی سے دوچار کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثاقب نثار چیف جسٹس آف ان جسٹس آف پاکستان تھے، انہیں پتہ ہے کہ ان کے سارے فیصلے ادارے کی تضحیک کا باعث بنے، عمران نیازی ملکی تاریخ کا پہلا صادق و امین ہے جو پورا ڈیکلیئر نہیں ہوا، یہ […]

مزدوروں کے حقوق، ان کے بچوں کی تعلیم و فیملی صحت کا بھرپور خیال رکھا جائے گا، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری

اسلام آبا( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق، ان کے بچوں کی تعلیم اور خاندان کی صحت کا خیال رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر امسال بلوچستان کا […]

حکومت اور پولیس اختیار ات کا ناجائز استعمال کر رہی ہے ایسے لگتا جیسے کسی دہشت گرد کو پکڑنا ہے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسد قیصر کی ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت اور پولیس اختیار ات کا ناجائز استعمال کر رہی ہے ایسے لگتا جیسے کسی دہشت گرد کو پکڑنا ہے عمران خان عوامی لیڈر ہیں،ہم پر عزم ہیں آئینی قانونی جنگ جاری رکھیں گے