اہم خبریں

آنے والے وقت میں صوبہ پنجاب کی صدارت رانا ثناءاللہ سنبھالیں گے،حنیف عباسی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  ) آنے والے وقت میں صوبہ پنجاب کی صدارت رانا ثناءاللہ سنبھالیں گے، رانا ثناءاللہ نے دلیری کے ساتھ اور بہادری کے ساتھ پارٹی کو وقت دیا ہے، آئندہ بھی رانا ثناءاللہ اس پارٹی کے ساتھ ہیں اور صوبے کی صدارت کریں گے، ن لیگ کے راہنماحنیف عباسی نے اپنے ایک […]

سعودی عرب ،حاجیوں کی خدمت کے لیے 2300 ایمرجنسی رضاکار تعینات

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)2300 سے زیادہ مرد اور خواتین رضاکار اس سال حج کے سیزن کے دوران، مقدس دارالحکومت مکہ، منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور مدینہ میں عازمین کے لیے ہنگامی خدمات فراہم کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھ سو سے زیادہ رضاکاروں نے الجوف کے علاقے میں الحدیثہ زمینی بندرگاہ، نجران کے علاقے […]

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا بینظیر بھٹو شہید ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ،ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار

راولہنڈی( اے بی این نیوز      )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا بینظیر بھٹو شہید ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا ،دورہ کے دوران مختلف وارڈز کے اے سی بند تھے ، ایکسرے،دیگر ٹیسٹ اور چیک اپ کے لئے کئی کئی گھنٹے انتظارمیں کھڑے مریضوں کی شکایات بھی نوٹ کیںبعض ڈاکٹرز کے غائب ہونے اور مریضوں کو خواری […]

سوڈان،خرطوم انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر آر ایس ایف کی گولہ باری

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان میںفوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ نیم فوجی سریع الحرکت سپورٹ فورسز(آر ایس ایف) نے دارلحکومت خرطوم میں نظامت جنرل انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹر پر گولا باری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کی جاری کردہ تصاویر میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کی عمارت میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کی […]

راولپنڈی اور مری شہر کے تمام پارکس کی تزئین و آرائش کو عید سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات

راولپنڈی(اے بی این نیوز     )ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی راولپنڈی اور مری شہر کے تمام پارکس کی تزئین و آرائش کو عید سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات کر دی، ڈی جی پی ایچ اے نے مزید ہدایات دیں کہ گورنمنٹ فنڈز استعما ل کیے بغیر پی ایچ اے راولپنڈی کی […]

حج سیزن کیلئے مکہ مکرمہ کی بسوں کے آپریشنل پلان کی تفصیلات جاری

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)یونیفائیڈ سینٹر فار ٹرانسپورٹ جو کہ رائل کمیشن برائے مقدس شہر مکہ اور مقدس مقامات سے وابستہ ہے نے حج کے دوران مکہ کے بس روٹس کے لیے اپنے آپریشنل پلان کا اعلان کیا ہے۔جو بتدریج 20 ذی القعدہ (9 جون 2023) سے شروع ہوا۔ یہ اس سال کے حج سیزن کے لیے متعلقہ […]

تھانہ رتہ امرال کے علاقے بابو لعل حسین روڈ پر قتل کی واردات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) تھانہ رتہ امرال کے علاقے بابو لعل حسین روڈ پر قتل کی واردات کے دوران 45 سالہ میر قادر کو مبینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ مقتول میر قادر کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی فوٹیج میں ملزم کو عقب سے میر […]

سابق وفاقی وزیر شہریار افریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )سابق وفاقی وزیر شہریار افریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کر دیا گیا،شہریار افریدی کو سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا گیا ،شہریار افریدی کو تھانہ ار اے بازار میں درج مقدمہ میں عدالت پیش کیا گیا،شہریار افریدی کا 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا،اور پولیس کی خصوصی تفتیشی […]

سعودی سرپرستی میں ایک ماہ کی مشاورت کے بعد ’’حضرمی نیشنل کونسل‘‘ کے قیام کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی سرپرستی میں یمن میں حضرمی سیاسی اور سماجی قوتوں اور شخصیات نے ریاض میں حضرمی برادری کی امنگوں کے اظہار کے لیے ایک سیاسی پروگرام کے طور پر حضرموت نیشنل کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اعلان سعودی سرپرستی میں ایک ماہ تک جاری رہنے والی جامع مشاورت […]

بینظیر بھٹو شہید اندھیروں میں گھری قوم کیلئے کرن تھیں، بلاول بھٹو

بینظیر بھٹو شہید اندھیروں میں گھری قوم کیلئے کرن تھیں، بلاول بھٹو کراچی(اے بی این نیوز پیپلزپا رٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بینظیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین نمونہ ان کی سوچ اور فلسفے کی پیروی کرنا ہے، بینظیر کا مشن پاکستان میں آئین […]