اہم خبریں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کر گئیں۔سینیٹر شوکت ترین کی والدہ کی نماز جنازہ 16 مارچ کو صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، والدہ کے انتقال پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شوکت ترین کے ساتھ اظہار افسوس کیا […]

کل سے میرا گھر شدید حملے میں ، پی ڈی ایم نے سانحہ مشرقی پاکستان سے سبق نہیں سیکھا، عمران خان

اسلام آباد( اے بی این)عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل دوپہر سے میرے گھر پر شدید حملہ ہے۔ رینجرز کا تازہ ترین حملہ، فوج کے خلاف سب سے بڑی پول پارٹی۔ پی ڈی ایم اور پاکستان کے دشمن یہی چاہتے ہیں۔ سانحہ مشرقی پاکستان سے […]

وارنٹ منسوخی کیس: عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست اعتراضات کیساتھ سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق عمران خان عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ کی درخواست پر اعتراض تھے، وہ ابھی فکس کروں […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف احتجاج پر مختلف شہروں میں کارکنوں پر مقدمات درج

اسلام آباد(اے بی این نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 2 مقادمات درج کرلئے گئے۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔تھانہ سٹی میں پی ٹی آئی […]

لاہور میں کشیدہ صورتحال، مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

لاہور (نیوزڈیسک) لاہورشہر میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر آج مختلف علاقوں میں سکول بند رکھنے کا اعلان ۔سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد پولیس گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسی کے […]

پلے آف میچز اور فائنل کیلئے امپائرز پینل کا اعلان ،اہم نام سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کیلئے امپائرز پینل کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کوالیفائر کیلیے ایلکس وارف اور علیم ڈار کا بطور آن فیلڈ امپائر تقرر کر دیا گیا، آصف یعقوب تھرڈ اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی […]

وزارت داخلہ ان ایکشن، لیگی رہنما ناصر بٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے ناصر محمود عرف ناصربٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیئے۔ذرائع کے مطابق ناصربٹ آئندہ چند روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔اس کے علاوہ ناصربٹ راولپنڈی کے حلقے سے صوبائی الیکشن میں بھی حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ ناصربٹ کے ریڈ نوٹس پی ٹی آئی کےدور حکومت میں جج ارشد ملک کی […]

قلندرز اور سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی دو ٹاپ ٹیموں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج کھیلا جائے گا۔کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمینیٹر کے ونر سے مقابلہ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم میں کوالیفائر میں شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں دفاعی […]

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا توشہ خانہ کے آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعلیٰ عہدیداروں کے غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے دیئے گئے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرانے کے بجائے اپنے پاس رکھنے سے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصانات کا تعین کرنے کیلئے توشہ خانہ کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین رکن […]

مجھے کوئی نقصان نہیں ،جیل جانے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کیلیے تیار ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کیلیے تیار ہیں اور جیل میں رات گزارنے کیلیے ذہنی طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاری […]