معاہدے میں تاخیرکیو ں،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کا مطالبہ سب کو بتادیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے اب آئی ایم ایف ان کی تکمیل کا مطالبہ کررہا ہے ۔ آج سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریب کے حوالے سے منعقدہ ایوان کی ہول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، غریب عوام کو ایک اور جھٹکا ،بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنےگھٹنے ٹیک دیے، غریب عوام کو ایک اور جھٹکا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی،نیپرا نے بجلی کی […]
عمران خان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں،یہ صر ف پاکستان کے تشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے تشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، نہ ہی ان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق ہے۔ برطانوں نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے […]
مریم نواز نے لاہور کے حلقہ پی پی 173 اور 149 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے پنجاب کے دو حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔مریم نواز نے پہلے […]
اٹلی کشتی حادثہ ، قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ منتقل کی جارہی ہے جس کے بعد ان کی تدفین علمدار روڈ کے بہشت زینب قبرستان میں ہوگی۔ شاہدہ رضا کی عمر 27 سال تھی اور ان […]
خواتین میں مردوں سے زیادہ صلاحیتیں ہیں،اب نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر شازیہ

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ مرد خواتین کےلئے آواز اُٹھا ئیں، خواتین میں مردوں سے زیادہ صلاحیتیں ہیں،اب نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ دی جائے۔کراچی میں آئی بی اے سٹی کیمپس میں منعقدہ ایک سیمینار بعنوان ’ان لاک دی […]
ٹویٹر نے فلائٹ اسکول منصوبے پر کام شروع کردیا، صارفین کیلئے ویڈیو مارکیٹنگ کا کورس متعارف کرا دیا

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) ٹویٹر نے ویڈیو مارکیٹنگ کیلئے تدریسی کورس متعارف کرا دیا ،یہ ویڈیو سیریز ٹویٹر کے نئے منصوبے ’ فلائٹ اسکول‘ کا حصہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر نے آٹھ حصوں پر مشتمل تدریسی کورس متعارف کرا دیا جو ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرے گا۔ ٹویٹرنے اسے’ان اسکپیبل‘ کا نام دیا ہے […]
چینی کمپنی پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی، حکومت نے تمام رکاوٹیں جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی وزیر نے اس سلسلے میں تمام رکاوٹیں جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سید امین الحق سے سن واک گروپ […]
ڈالرز نہیں تو کہاں سے ادائیگی کریں،عدم دستیابی کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالرز ہیں ہی نہیں تو کہاں سے ادائیگی کریں،عدم دستیابی کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں ہیں۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت لگیں چینی آئی پی پیز کے بقایاجات ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں،چین کے کوئلے کے پاور پلانٹس کو ادائیگیاں […]
ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ،129 افراد متاثر،14 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ،129 افراد متاثر،14 کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں مزید کورونا کیسز میں اضافہ 129 افراد متاثر ہوئے ،ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 98 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ ملک بھر […]