اہم خبریں

تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء و ایم پی ایز اینٹی کرپشن کے ریڈار پر،17مارچ کو طلبی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء و ایم پی ایز کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 25 سے 30 کروڑ روپے مبینہ خورد برد کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔اینٹی کرپشن نے اس حوالے سے سابق ایم پی اے چوہدری عادل پرویز گجر، سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ، سابق صوبائی […]

کوئی بھی آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہے، آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ کوئی بھی آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہے، آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، ہمیں احتساب،اتحاد اور گورننس میں بہتری کیلئے عزم کرنے کی ضرورت ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر […]

عمران خان آئین، قانون اور عدالت سے دہشت گردوں کی طرح بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان آئین، قانون اور عدالت سے دہشت گردوں کی طرح بھاگ رہا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان بزدل دہشت گردوں والا کام کر رہا ہے، جیسے دہشت گرد پولیس پر حملہ کرتے […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ اور ہر دباؤ سے آزاد ہے، وزیراعظم آفس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آفس نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات کو مسترد کر دیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پریس ریلیزز ، سوالات اور مختلف دعوؤں میں پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی […]

ژوب میں کار پر فائرنگ سے سات افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوزڈیسک) ژوب میں نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کے سات افراد کو قتل کردیا۔بلوچستان کے علاقے ژوب غورلم میں فائرنگ سے احمد کبزئی سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔لیویز کے مطابق مرغہ کزئی کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی میں آگ بھڑک […]

وزیرِاعظم سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات، سلامتی امور پر گفتگو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے ۔وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو […]

آئی ٹی سی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ ( آئی ٹی سی ) اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 مارچ سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ایمپیٹس کے تعاون سے ٹینس مقابلوں میں 8 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن […]

ہم قانون کی حکمرانی کے عہد پر پوری استقامت سے کار بند رہیں، عمران خان نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مذمت کا شکریہ ادا کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ‏میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی، زمان پارک آپریشن کی مذمت کرنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا شکرگزار ہوں۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ بار […]

اپنی بیٹی کے لیے شاداب خان کو کیو ں پسند کیا ، ثقلین مشتاق نے وجہ بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی بیٹی کے لیے شاداب خان کیو ں پسند کیا ، ثقلین مشتاق نے وجہ بتادی ۔تفصیلات کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ شاداب خان کی 2 عادتوں کو دیکھ کر میں نے اسے داماد کے طور پر قبول کیا، پہلی یہ کہ شاداب کی والدہ […]

عمران خان کو گرفتار کرانا ،رانا ثنااللہ اور مریم نواز کی حسرت ہی رہے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ پولیس رانا ثناللہ اور مریم نواز کے حکم پر زمان پارک آپریشن کررہی ہے، لیکن عمران خان کو گرفتار کرانا ان کی حسرت ہی رہے گی۔تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے امریکی بزنس مین طاہر جاوید […]