اہم خبریں

بھارتی پنجاب میںگرینڈ آپریشن، خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ سمیت 78 گرفتار

امرتسر(نیوزڈیسک) بھارتی پنجاب میںبھارتی پولیس کاگرینڈ آپریشن، خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ سمیت 78 افراد کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ’وارث پنجاب دے‘ نامی تنظیم کے سربراہ کو ہفتے کے روز جالندھر کے علاقے نکودر کے قریب سے پولیس نے گرفتار کیا گیا۔ سکھ فیڈریشن یوکے سمیت سکھوں کی بین […]

عمران نیازی کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا ظاہر ہوگیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا۔ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کو انسانی ڈھال بنانے سے لے کر پولیس پر پیٹرول بم حملوں اور عدلیہ کو دھمکانے کے لیے جتھوں کی قیادت […]

پی ایس ایل فائنل کا نتیجہ اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، محمد رضوان

لاہور(نیوزڈیسک)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح پہلے میچز کھیلے ہیں اسی طرح فائنل بھی کھیلیں گے باقی نتیجہ اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ہم نے سر پر حاوی نہیں کرنا کہ ہم فائنل کھیل رہے ہیں۔انہوں نے […]

ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے شادی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے شادی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اپنے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ الحمداللہ‘ ، ایک اور ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’اب میں سنگل نہیں ہوں‘۔ٹک ٹاکر […]

بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ،600مدارس بند

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں 600مدارس بند کردئے گئے ہیں جبکہ باقی مدارس کو بھی جلد ہی بند کرنے کا اعلان کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما کا کہنا ہے کہ انہوں نے 600 مدرسے بند کر دیے ہیں اور وہ ریاست میں تمام […]

سابق امریکی صدرٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا، اہم رپورٹ ایوان میں پیش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں دوسرے ممالک کی جانب سے دیئے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔ رپورٹ ڈیموکریٹس کی طرف سے ایوان کی احتساب کمیٹی میں جمع کرائی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس نے ڈھائی لاکھ ڈالر […]

امپورٹڈ حکمرانوں کو 6ارب ڈالرکی یقین دہانی نہیں مل رہی، آئی ایم ایف کیساتھ خاک معاہدہ کرینگے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ6ارب ڈالرکی یقین دہانی نہیں مل رہی،یہIMFسےخاک معاہدہ کرینگے۔50فیصد مہنگائی بڑھادی ہےاسحاق ڈارکی حساس تقریرکوقوم کےسامنےرکھاجائےبھوکےمرجائیں گےقومی اثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گےانکےریلیف دینےکانام عوام کوتکلیف دیناہے۔سیکرٹری خارجہ کادورہ چین بہت اہم ہے،جاناوزیرخارجہ کوچاہیےتھا۔بلی تھیلےسےباہرآگئی ہےرجیم چینج آپریشن […]

عمران خان 4مقدمات میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آبا کیلئے روانہ

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان 4 مقدمات میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان لاہور سے بذریعہ موٹر وے روانہ ہوئے، پارٹی رہنما و سابق وزیر اسلم اقبال، مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر قافلے کی صورت […]

توشہ خانہ کیس سماعت ،عمران خان کی پیشی آج، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف درج توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت اسلام آباد کچہری کے بجائے سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔ جہاں عمران خان بھی پیش ہوں گے۔ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس کی سات سماعتوں پر طلبی اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے بعد پہلی […]

ملک میں ریاستی اداروں کی رٹ کو چیلنج کیا جا رہا ہے ،جاوید لطیف

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)ملک میں ریاستی اداروں کی رٹ کو چیلنج کیا جا رہا ہے ،جو کچھ زمان پارک میں ہو رہا ہے اس پر خاموشی کیوں اختیار کی گئی، وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی نیوز کانفرنس، کہتے ہیں،، زمان پارک میں بیٹھے شخص کو سہو لتیں کون فراہم کر رہا ہے،عمران […]