قومی اسمبلی : 21 اور 22 مارچ کی تعطیلات منسوخ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں 21 اور 22 مارچ کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے دفاتر 21 اور 22 مارچ کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ چھٹی 22 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث منسوخ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی […]
صحت ، آمدنی کی تجزیاتی رپورٹ کے بعد خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 150 سے زائد ممالک کے لوگوں کے عالمی سروے کے اعداد و شمار پر مبنی یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے حل کے نیٹ ورک کی اشاعت ہے۔خوشی کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی اس […]
شاہد خان آفریدی نے بھی ایشیا لائنز ٹرافی اپنے نام کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)لیجنڈ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے ایشیا لائنزکی ٹرافی اپنے نام کر لی۔دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز ورلڈ جائنٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری لیجنڈز لیگ کرکٹ ماسٹرز سیزن 2 کی چیمپئن بن گئی۔ورلڈ جائنٹز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے […]
ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور قومی امور پر اجلاس ہوا جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کرتے ہوئے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد اجلاس میں شرکت کی۔ 6 گھنٹے […]
لکھ کر رکھ دیا 9افراد سے میری جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ سے علیحدہ گی میں کبھی ملاقات نہیں کی۔نہ ہی ایسا کچھ سوچا ،ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا […]
پچاس سے زائد بلیڈ نگلنے والا بھارتی شہری بال بال بچ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ڈپریشن کے شکار بھارتی شخص نے 50 سے زائد ریزر بلیڈ نگل لئے۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ یشپال سنگھ جو پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹنٹ ہے کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھا، یشپال سنگھ نےڈپریشن میں 50 سے زائد ریزر بلیڈ نگل لئے۔یہ واقعہ جلور ضلع میں اس وقت […]
میچ کافی مشکل تھا، سوچا تھا آخری گیند تک لڑیں گے،جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا، شاہین آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کے باعث قلندرز نے مسلسل دوسرے فائنل میں رضوان الیون کو1رنز سے شکست دی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جیت پر اللہ ہ کا شکر ہے، ، آخری گیند پر کامیابی ملنے […]
خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری

لندن(نیوزڈیسک) قدیم برطانوی کمپنی رائل منٹ نے رمضان المبارک سے قبل اسلام کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کے نقش والے گولڈ بار (سونے کے بسکٹ) جاری کر دیئے۔عرب میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے ویلز کی مسلم کونسل سے مشاورت کے بعد 20 گرام سونے کے یہ بار بنائے گئے ہیں۔خانہ کعبہ کے […]
سابق امریکی صدرکی ممکنہ گرفتاری ، ٹرمپ کی حامیوں سے احتجاج کی اپیل

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عنقریب گرفتاری کا دعوی کیا ہے اور حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک جسم فروش امریکی خاتون کی جانب سے سابق صدر پر جنسی تعلقات اور پھر خاموش رہنے کیلئے رقم ادائیگی کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ […]
بھارتی ایئرلائن کے 50 طیارے گرائونڈ، اہم وجہ سامنے آگئی

نیو دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ائیرلائن انڈیگو اور گو فرسٹ نے اپنے 50 طیارے گراؤنڈ کر دیئے۔ائیر لائنز کے مطابق ائیربس اے 320 کے 50 طیارے گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ انجن سپلائی چین اور پی این ڈبلیو کے مسائل کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم اہم تکنیکی مسائل کے باوجود ائیرلائن کے آپریشن پر کوئی اثر […]