موٹر وے پر سفر کرنیوالے ہوشیار باش، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ایم تھری موٹر وے9 گھنٹوں کیلئے بند رہے گی۔ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایم تھری کو 500کیوی کی الیکٹری سٹی وائرانسٹالیشن کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 […]
مفت آٹے کی تقسیم، بھگدڑ سے 4 خواتین بے ہوش

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر دیپالپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 4 خواتین بے ہوش ہوگئیں۔جن میں سے 2 خواتین کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد ڈی سی او اوکاڑہ، ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور موقع پر پہنچ گئے۔گزشتہ روز ملتان اور مظفر […]
کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔بابر اعظم کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا، 28 سالہ بابر یہ اعزاز حاصل کرنے والے […]
تقسیم کار بجلی کمپنیوں کا صارفین سے اضافی 8.5 ارب روپے وصول کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تقسیم کار بجلی کمپنیوں کا صارفین سے اضافی 8.5 ارب روپے وصول کرنےکا فیصلہ،نیپرا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر 30 مارچ کو عوامی سماعت کرے گا۔ٹیرف میں اضافے کے نہ ختم ہونے والے سلسلے میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک نے اپریل میں اپنے صارفین سے بالترتیب تقریباً 86 پیسے […]
تحصیل ناظم پی ٹی آئی عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد ( نیوز ڈیسک) تحصیل ناظم پی ٹی آئی حویلیاں عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین کے امیدوار اسلم زر خان سمیت […]
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کی طرف سے خواجہ حارث اور بیرسٹرگوہر عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت […]
پنجاب میں مفت آٹے نے 2 شہریوں کی جان لے لی

مظفر گڑھ، بہاولنگر (نیوزڈیسک) رمضان المبارک کی آمدسے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے مفت آٹے کا حصول دو شہریوں کی جان لے گیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹے کے حصول کیلئے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن اس کی جان چلی گئی۔رش اور گرمی میں 50 سالہ […]
حکومتی اتحاد یوں کے اجلاس کا اعلامیہ مضحکہ خیز ، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم ہائوس میں ہونیوالے پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد جاری پریس ریلیز کو مضحکہ خیزقراردیدیا۔گزشتہ روز پی ایم ہاؤس میں تقریباً چھ گھنٹہ جاری رہنے والے اجلاس میں سیاسی و امن و امان کی صورتحال اور انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔اتحادیوں کے اجلاس میں مقبول صدیقی، […]
قتل کی سازش کی تحقیقات کروائی جائے ، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط ارسال

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ۔سابق وزیراعظم عمران خان نے خط کے ذریعے تفصیلات چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیں۔ جس […]
وفاقی دارالحکومت ملک کے بیشتر علاقوں ، آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش، موسم ایک با ر پھر سرد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بشتر علاقوں میں بارش صبح چھ بجے شروع ہوئی جو مسلسل جاری رہی۔بارش کےباعث موسم سرد ، سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ۔راولپنڈی میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں تیز ہواوٗں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ […]