وعدہ کرتے ہیں ملک کو دوبارہ ترقی کی منازل پر گامزن کریں گے ، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی دو تہائی نوجوان آبادی کو تعلیم ، روزگار اور مہارت کی تعلیم دینے کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے، تبدیلی نوجوان نسل کو بہتر اور روشن مستقبل دینا ہے،ملک میں سیاسی عدم استحکام کی […]
عمران خان چالاک ہیں اور جھوٹ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں: جنرل (ر) باجوہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالاک آدمی قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور لوگ اس پر یقین کرلیتے ہیں۔صحافی شاہد میتلا کی […]
ڈمی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کرعوام کے حقوق کو پامال کرنے کی کوشش جاری ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈمی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کرعوام کے حقوق کو پامال کرنے کی کوشش جاری ہے،فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں آئین ختم کر کے ایسا گروپ مسلط کردیا گیاجس کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں،عوام سے خوفزدہ گروہ صرف جبر پر قائم ہے، عمران خان […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل چا ر بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل چا ر بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس 10اپریل کو ہو نا تھا ،،اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی،،، نوٹیفکیشن جاری۔ اجلاس میں آئین اور قانون کی بالا دستی، عسکری قیادت بارے غلیظ مہم کے خلاف قانون سازی […]
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: آغا سراج درانی کا گھر سب جیل قرار

کراچی ( اے بی این نیوز )آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: آغا سراج درانی کا گھر سب جیل قرار ، عدالت نے ریفرنس کو احتساب عدالت نمبر 7 میں منتقل کردیا ، آئندہ سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔
سندھ ہائیکورٹ کا تمام لاپتہ افراد کے کیسز کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ ہائیکورٹ کا تمام لاپتہ افراد کے کیسز کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت،بتایاجائے حراستی مراکز میں کتنے لاپتہ افراد کورکھاگیاہے،جج کے لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرریمارکس،کیس کی سماعت 27اپریل تک ملتوی کر دی
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے105 کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے105نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار768ا ٹیسٹ کیے گئے جن میں […]
دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں، وقت دور نہیں ،منہ چھپا کر آنا پڑے گا، پولیس کے سر توڑنے، پٹرول بم پھینکنے، جوڈیشل کمپلیکس پہ مسلح جتھوں سے حملہ آور ہونے کے بعد بیوی تمہاری ڈر گئی؟ مریم […]
توشہ خانہ کیس، 100 سے زائد قیمتی تحائف ہڑپ،سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا امکان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کی گونج امریکہ میں بھی پہنچ گئی ،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے اڑھائی لاکھ امریکی ڈالر کے 100 سے زائد غیر ملکی تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر خود رکھ لئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ہوا ہے کہ […]
سری لنکا کو آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف مل گیا، 2ارب 90کروڑ ڈالر قرض منظور

کولمبو(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے کئی ماہ سے بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے لیے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر نے کہا کہ پیر کو آئی ایم ایف نے سری لنکا کے لیے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر […]