پاکستان تحریک انصاف نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ضلعی انتظامیہ کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست دے دی ہے۔صدر پی ٹی آئی لاہور نے کہا کہ اُن […]
نئی کرکٹ لیگ کا مقصد سندھ کے نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کرا چی ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نئی کرکٹ لیگ کا مقصد سندھ کے نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و […]
کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی مسجد الحرام میں نماز کی اجازت

ریاض (اے بی این نیوز ) کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سے عمرہ پرمٹ بھی لے سکتے ہیں۔ انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہے […]
راسخ الہٰی کے اکاؤنٹس میں 1 ارب 10 کروڑ آئے، ایف آئی اے نے اثاثوں کی تفصیل مانگ لی

لاہور ( اے بی این نیوز )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں پرویز الہٰی کے صاحبزادے کو 3 روز کے اندر ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ […]
زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشن ڈپارٹمنٹ سرکلر میں بینک سربراہان کو وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے لکھے گئے خط کے تحت یکم […]
ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، تین جوان شہید،تین دہشت گرد جہنم واصل

ڈی آئی خان( اے بی این نیوز )دہشت گردوں نے ضلع ڈی آئی خان کے علاقے کھوٹی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور فرار ہونے کے تمام ممکنہ راستوں کو بند کر دیا۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کو ضلع […]
سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگا

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگا،رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا […]
بلوچستان میں کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے مسودہ تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی شرعی عدالت کے ازخودنوٹس پر بلوچستان میں کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے مسودہ تیار ،کم عمری کی شادی سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین پر مشتمل بینچ نے کی،سماعت کے دوران چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز عدالت […]
عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جس سلسلے میں حسان خان نیازی کی جانب سے وکلا علی بخاری، […]
یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن معافی کا اعلان
سلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن معاف کرنے کی منظوری دے دی،سزا میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے قیدیوں پر نہیں ہوگا،سزا میں کمی کا اطلاق دو تہائی سزا پوری کرنے والے قیدیوں پر ہوگا۔