منی لانڈرنگ کیس:سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ و وزیراعظم کے صاحبزادے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جگہ ان کے پلیڈر […]
چین میں مٹی کا طوفان ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ چینی حکام کے مطابق گرد آلود ہواؤں سے بیجنگ اور کئی صوبوں میں حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز محتاط رہیں، کئی علاقوں میں حد نگاہ کم ہو جائے گی، مٹی […]
سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں اوقات سحر وافطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے سحر افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تمام […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔افواج پاکستان اور اس کی قیادت کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہوگی۔ایوان میں ملک میں دہشتگردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی۔اجلاس میں خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال اور موسمیاتی […]
ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔لاہور، اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، سیالکوٹ، رحیم یار خان، گوجرانوالہ، جھنگ، پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، پتوکی ، میانوالی، شاہ کوٹ، کمالیہ، بورے والا ، پھولنگر، قصور، شیخوپورہ خوشاب […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات اور نیب نوٹسز پر حفاظتی ضمانتیں منظور کر لی گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج دہشت گردی کے دو مقدمات اور نیب کی جانب سے دو طلبی نوٹسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عمران خان پہلے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو پیش ہوئے۔عمران خان ایک بار پھر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو ٹیبلٹس دینے کا اعلان

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ہونہار طالب علموں میں اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے جا رہے ہیں جو کہ آٹے میں نمک کے برابر ہے، اگر ہم نے پاکستان میں اپنے بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے […]
رمضان کا چاند دیکھیں اور ہمیں شہادت دیں، وزرات مذمبی امورکا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہری اب ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے بعد براہ راست رویت ہلال کمیٹی کو شہادت ریکارڈ کراسکیں گے۔وزرات مذمبی امور نے اعلان کیا ہے کہ شہری ماہ رمضان کا چاند دیکھیں اور ہمیں شہادت دیں۔ وزارت مذہبی امورنے رابطہ کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نمبرز جاری کردیے۔اعلامیے […]
توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ، فرح گوگی کا نیب کو جواب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین نیب طلبی کانوٹس ختم کریں نہیں توعدالت سےرجوع کیا جائے گا،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نےتوشہ خانہ کیس میں نیب کونوٹس کا جواب بھجوا دیا۔توشہ خانہ تحقیقات ، نیب نے فرح گوگی کو طلب کر رکھا ہے،فرح خان […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283.92 روپے ہے۔ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اس کے علاوہ […]