اہم خبریں

بھارت،80 ہزار پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں امرت پال سنگھ فرار

جالندھر(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب ،ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالصتان کے حامی علیحدگی پسند گروپ وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کیخلاف آپریشن کی رپورٹ پیش کرے۔بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے پنجاب حکومت سے استفسار کیا کہ “آپ کے پاس 80 […]

لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

بہاولپور(نیوز ڈیسک) لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام عوام کے لیے وبال جان بن گیا،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ مچنے سے 8 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔بہاولپور میں بلدیہ روڈ پر سرکاری آٹے کے سیل پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس کے باعث 8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں، […]

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کویت پٹرولیم کیلئے 27 ارب روپے ضمنی گرانٹ منظور۔ای سی سی اجلاس میںکویت پٹرولیم کارپوریشن کو ڈیزل خریداری کی ادائیگیوں کی وجہ سے ڈیفالٹ روکنے کیلئے 27 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی تاہم اس اقدام سے آئی ایم ایف کے ساتھ متفقہ حد کے اندر مجموعی اخراجات برقرار رکھنے […]

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی تقریب منسوخ کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق ۔رمضان کی آمد کے باعث ملکی سطح پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب ملتوی کی گئی۔واضح رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار […]

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ […]

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت کو وارننگ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہے آج مشترکہ اجلاس میں حکومت اپنے سے بڑی قرارداد لائے گی ،معاشی مشکلات میں خوفناک اضافہ ہوگیا ہےآئی ایم ایف اور غیر ملکی امداد […]

اسکیٹ بورڈ کے ذریعےطیارے سے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

برازیل(نیوزڈیسک)طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ،برازیل کی لیٹیسیا بفونی نے سی 130 طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔سی 130 طیارے […]

امریکی ایجنٹ زلمے خلیل زاد تم عمران خان کیلئے مرے جا رہے ہو، اس کی وجہ سمجھ آتی ہے ، طلال چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان تم کہتے تھے کہ امریکا تمہارے خلاف ہے، مگر امریکی ایجنٹ تمہاری محبت میں مرے جا رہے ہیں۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے رہنما ء طلال چوہدری نے سوشل میڈیا […]

سعودی عرب: رمضان کے آخری عشرے کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کیلئے حرمین شریفین کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم کردی گئی۔وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی تاہم زائرین کا کورونا سے متاثر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست توشہ خانہ فائل گم کیس کیساتھ منسلک کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کیس توشہ خانہ فائل گم ہونے والے کیس کے ساتھ منسلک کردیا، عدالت نے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے سے متعلق معاملے کی آئی جی اور اسلام آباد انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]