ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک نے پاکستان میں رجسٹریشن کروا لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر اور الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کی کمپنی اسٹار لنک نے پاکستان میں رجسٹریشن کروا لی ترجمان نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کے ہر کونے میں سستے ٹیرف پر براڈ بینڈ سروسز پہنچانا ہے اور اسٹار لنک اس حوالے […]
رمضان المبارک کی آمد ،سٹیٹ بینک نے بنکوں کے اوقات کارتبدیل کر دیئے

کراچی (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سٹیٹ بینک نے بنکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات تبدیل کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق اب تمام بینک کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو جمعتہ المبارک کو بینک صبح ساڑھے 8 […]
یوم پاکستان ، تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لاہور(نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ، سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا ، شرکا ء نے ہمت و جرات کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ واضح […]
آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں ، غریب کیلئے فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ اس پرآئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں ، غریب کیلئے فیول سستا کر رہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے وزیراعظم پیٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کم آمدن والوں […]
اکتوبر تک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے، عمران خان کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،آج ہر کسی کو اِس امید کےساتھ کہ یہ دستور کا تحفّظ کریں گے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر […]
پورا رمضان گورنر ہاؤس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، آج افطاری کیلئے آنے والوں کو خاص تحفے دیں گے،کامران ٹیسوری کا اعلان

کراچی( نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے سب کے لیے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطار ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج نمائش چورنگی پر ایک فلاحی ادارے نے سحری کا انتظام کیا جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی اور میڈیا […]
یوم پاکستان ، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ، پاک فضائیہ نے سکیورٹی کے فرائض سنبھال لئے

لاہور(نیوز ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ، پاک فضائیہ نے رینجرز جوانوں کی جگہ سکیورٹی کے فرائض سنبھال لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے تازہ دم دستے نے سیکیورٹی کے فرائض سنبھال لیے ، مزار اقبال پر سلامی کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی اور ملک و قوم کی […]
ہم نے چیلنجز کو نظر نہیں کرنا ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مشکلات پر قابو پایا اور کئی سنگ میل حاصل کئے، ہم نے ان چیلنجز کو نظر نہیں کرنا جو ہمارے سامنے ہیں،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی […]
فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے مشیر برائےسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔سیکرٹری اسپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے مشیر برائے اسپورٹس […]
انٹرنیشنل رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے کی بادشاہی برقرار، امام الحق کی ایک درجہ ترقی

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینر ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر امام الحق چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں، جنوبی […]