اہم خبریں

بھارتی فوج کی بدحواسی عروج پر ،راجستھان میں  میزائل فائر کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی فوج نے بدحواسی ، نا تجربہ کاری کی بدترین مثال قائم کردی، اپنی ہی سرزمین راجستھان میں میزائل فائر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ناتجربے کاری کا ایک اور مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست راجھستان کے شہر پوکھران میں میزائل داغ دیا۔فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غلطی سے میزائل […]

جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کرنے کا کیس ، عدالت نے اسد عمر کی ضمانت منظور کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکیخلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی […]

واٹس ایپ: ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات فراہم کردیں

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔اب کئی افراد کی ویڈیو کال سے ایک […]

چینی فضائیہ نے امریکہ کے لڑاکا طیارے مار بھگائے ،چین کا دعویٰ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے چینی فضائیہ نے امریکی طیاروں کو مار بھگانے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جنگی طیارہ جنوبی چین میں بحری حدود کی فضا میں داخل ہوا تھا جس سے آبی گزرگاہ کے امن کو خطرات […]

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش ون ڈے انٹرنیشنل میں 10 وکٹوں سے فاتح قرار

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار کسی ون ڈے انٹرنیشنل 10 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔سلہیٹ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 28.1 اوورز میں 101 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کورکن ٹکر (28) اور کرٹس کیمپر (36) کے سوا کوئی ڈبل فیگر […]

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی جس پر اعظم سواتی اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت […]

سابق کپتان بسمہ معروف نے تمغہ امتیاز اپنے والدین کے نام کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے تمغۂ امتیاز اپنے والدین کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کو یومِ پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

پاکستان میں الیکشن کا التوا ، عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایفحکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن اور آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں صوبائی اور عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق وقت کے تعین اور دیگر فیصلوں کا اختیار مکمل طور […]

علی ظفر نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورسٹائل گلوکار اور اداکار علی ظفر نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کو اپنی آواز میں شیئر کردی ۔ اور اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ کلام […]

کرسٹیانو رونالڈو ایک اور بڑا اعزاز ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)عالمی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں ’Liechtenstein‘ کے خلاف کیریئر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے کویت کے فارورڈ بدرالمتاوا کو پیچھے چھوڑ […]