آبدوز لاپتہ،امریکی صدر اوربرطانوی کنگ چارلس کا اظہارِ افسوس

واشنگٹن،لندن(نیوزڈیسک)ٹائٹین آبدوز کے لاپتہ ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے کنگ چارلس نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق ٹائٹین آبدوز کے لاپتہ ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے کنگ چارلس نے اظہارِ افسوس کیا ہے،معروف برطانوی بزنس مین اور چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست انیل مسرت […]
ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے سمن جاری کرنے اور تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کا جائزہ لیا گیا،وزارت صنعت و پیداوار کو 14 برطرف ملازمین کو 7 دنوں میں بحال کرنے کی ہدایت کی گئی،چیئرمین کمیٹی کا […]
راولپنڈی،چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری وغیرہ کی92 وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری وغیرہ کی92 وارداتیں ہو ئیں جس میں شہری چار گاڑیوں، 33موٹر سائیکل، بھاری مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، مزاحمت پر دو افراد کو فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا گیا، […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ، اگست میں نیشنل رجسٹریشن امتحان کا انعقاد کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایم اینڈ ڈی سی اگست میں نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) منعقد کرائے گا اس سلسلے میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن (این آر ای) کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ رواں سال اگست میں نیشنل رجسٹریشن امتحان منعقد ہو گا،قومی رجسٹریشن امتحان غیر […]
بھارتی شہرحیدرآباد میں 2 خواجہ سراؤں کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد میں 2 خواجہ سراؤں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ دونوں خواجہ سرا گزشتہ رات موٹرسائیکل پر گھر واپس جا رہے تھے کہ اس دوران ان کو پتھروں اور چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔مرنے والوں کی عمر […]
آزاد کشمیر کا232ارب روپے کا بجٹ پیش،پنشن کیلئے 35ارب مختص

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کی۔اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔اسمبلی […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا 22 جون 2023 تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCsSC) پاک چین دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات کے لیے وفد کے سربراہ کے طور پر 18-22 جون 2023 تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران CJCsSC نے چینی چیف آف جوائنٹ سٹاف ڈیپارٹمنٹ جنرل لیو ژینلی سے […]
امریکی صدر کا مصنوعی ذہانت کے خطرات کےتدارک پر زور

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے مصنوعی ذہانت سے قومی سلامتی اور معیشت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں ماہرین سے مشورہ لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے سان فرانسسکو میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ میری انتظامیہ پرائیویسی کے تحفظ، […]
گولڑہ موڑ نزد ا،ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

راولپنڈی( اے بی این نیوز )گولڑہ موڑ نزد ای ایم ای کالج پشاور روڈ, ٹریفک حادثہ، ہوا،ابتدائی معلومات کے مطابق دو افراد جاں بحق ہو گئے ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا، ترجمان ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہو نے والے دونوں افراد ٹرک کے ٹائروں کے نیچے آ گئے ہیں، […]
سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی طبیت ناساز ، ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی طبیت ناساز ہو گئی انھیں چیک اپ کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،قبل ازیں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کر دیا گیا،شہریار افریدی کو سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا گیا ،شہریار افریدی کو تھانہ ار […]