اہم خبریں

پنجاب میں ویمن ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے ابھی دیر نہیں ہوئی، عدالت

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہا ئی کورٹ نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کے قانون کے صوبے بھر میں نفاذ سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شبنم دل محمد کی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست پر فیصلہ دیا ہے۔عدالت کا فیصلے میں کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے لیے […]

انتخابات ملتوی کیس،ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوامیں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 […]

میکسیکو سٹی، پناہ گزین مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔100 کے قریب افراد آگ لگنے کے باعث پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے زہریلے دھویں سے […]

پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا شفٹ ہونے کی وجہ بتا دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں ایک طرف کردیا گیا تھا اور جس طرح کے کام کی خواہشمند وہ تھیں اس طرح کا کام انہیں نہیں دیا جارہا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک گفتگومیں اداکارہ نے کہا کہ میں بالی وڈ سے نکلنے کا راستہ کئی عرصے سے […]

لاہور ماسٹر پلان 2050ء پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ماسٹر پلان 2050ء پرعملدر آمد روکنے کے حکم میں 6 اپریل تک توسیع کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں ماسٹر پلان 2050ء کی منظوری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات لینے اور ان کی تجاویز کو ماسٹر پلان میں شامل کرنے کا حکم […]

ٹوئٹر پر 15 اپریل کے بعد صرف مصدقہ اکاؤنٹس کی ٹوئٹس فار یو ٹیب میں دکھانے کااعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پولز میں ووٹ کا حق صرف ٹوئٹر بلیو کے صارفین کو ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 15 اپریل سے، صرف تصدیق شدہ اکاؤنٹس آپ کے […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کراچی منتقل کر دیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو کراچی پولیس کی ٹیم نے لاہور سے اپنی حراست میں لیا تھا۔کراچی پولیس کی 4 رکنی ٹیم میں ایس آئی اور 3 پولیس اہلکار شامل تھے، تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ حسان نیازی کو […]

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری روز معمولی تیزی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی۔رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ ایک مرتبہ پھر غالب رہا، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس صبح 9 بجے کے قریب محض 11.55 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔صبح دس […]

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا الیکشن کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا الیکشن کیس میں فریق بننے کا فیصلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی۔ حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن کیس کے حوالے سے اپنا مؤقف عدالت میں پیش کریں گی۔ وفاقی وزیر قانون […]

امریکی ڈالر سستا، روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر سستا،پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روزانٹر بنک میں ڈالر کی خرید و فروخت 283 روپے 58 پیسے میں ہو رہی تھی ۔