حکومت کو کہا جا رہا ہے ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوزدیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ملک میں آئینی بحران ہے نہ قانونی، صرف رویوں کا بحران ہے، چیف جسٹس سے استدعا ہے قومی نوعیت کے مقدمات میں بیٹھیں تو سینئرموسٹ ججزکوبٹھائیں یا فل کورٹ بنائیں۔ حکومت کو کہا جا رہا ہے […]
الیکشن سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ چار تین کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم نوا ز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ چار تین کو تین دو میں کیوں بدلا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا […]
امپورٹڈ حکمرانوں نے انتقامی کارروائیوں میں آمریت کوبھی پیچھے چھوڑ دیا،شاہ محمود قریشی

ملتان( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا یک نکاتی ایجنڈا فوری اور شفاف اتنخابات ہیں۔ موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال میں جمہوری نظام ڈی ریل ہو سکتا ہے۔ آئین کی بالا دستی اور فوری الیکشن تحریک انصاف کا مطالبہ […]
بھارت میں بیگم نوازش علی کی بائیوپک بنانے کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فلم ساز نے پاکستانی ٹیلی ویژن اسکرین کی معروف میزبان بیگم نوازش علی کی بائیوپک بنانے کا اعلان کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپک پانڈے نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیگم نوازش علی کا کردار میں مقبولیت حاصل کرنے والے علی سلیم کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں […]
مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کے خلاف منظم سازشوں سے باز رہے۔لاہور میں سابق ارکان اسمبلی اور سینئر وکلا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پرویزالہٰی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام […]
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف 66 رنز سے کامیابی

شارجہ (نیوزڈیسک)شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 66 رنز سے کامیابی حاصل کرلی تاہم افغانستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔پاکستان کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 19 ویں اوورز میں 116 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور اسے میچ میں 66 رنز سے شکست […]
پارلیمنٹ،سپریم کورٹ ایسے فیصلے کرے جو پوری قوم کو قبول ہوں،نوید قمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن اسمبلی نوید قمر نے کہا ہے کہ عدلیہ نے سیاسی سائیڈ لینا شروع کردیں، عدلیہ نے آئین پر عملدرآمد کی بجائے سیاستدانوں کی طرح کام شروع کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نوید قمر کا کہنا تھا کہ ہمیں آئین کو پامال نہیں کرنا […]
سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ،فی تولہ ہزار روپے مہنگا

کراچی (نیوزڈیسک)ایک روز قیمت کم ہونے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قدر میں دوبارہ بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ہزار 957 امریکی ڈالر کا ہو گیا ہے۔عالمی […]
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس شوکاز نوٹس کی کارروائی میں دفاع کا مناسب موقع نہ دئیے جانے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]
تحریک انصاف کاجنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کی تیاریاں شروع کردی ،عوامی رابطہ مہم بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف نے رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس حوالے سے پنجاب […]