پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلی ٰعدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش کیا ہے۔پاکستان بار کونسل نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک کو انارکی سے بچانے کیلئے کیس کی سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیے،عدلیہ کے وقار […]
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کیلئے نئے پیمنٹ ماڈل پر کام جاری ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود، انسداد غربت اور بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو ادائیگیوں میں مسائل کا احساس ہے جو کہ ماضی میں بینکوں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی وجہ سے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
مریم نواز کروڑوں کی مالک، مالی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مالی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائیں ہیں جن کے مطابق مریم نواز 84 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں۔وہ 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض […]
افریقہ میں ماربرگ وائرس کی وبا سے مزید پانچ افراد ہلاک

دودوما(نیوزڈیسک)افریقہ میں ایبولہ جیسے وائرس کا دوبارہ حملہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماربرگ وائرس سے اب تک 8 افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ 5 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خطے میں ماربرگ وائرس کی پہلی وبا اسی سال 25 فروری کو نوٹ کی گئی تھی اور اب دوبارہ 21 مارچ […]
طالبان نے بچیوں کو مفت تعلیم اور کتب دینے والے سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں طالبان نے بچیوں کو مفت تعلیم اور کتابیں فراہم کرنے والے سماجی کارکن مطیع اللہ کو حراست میں لے لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے جس سوشل ورکر کو حراست میں لے لیا وہ ’پین پاتھ‘ نامی این جی او کے سربراہ ہیں اور لڑکیوں کی تعلیم کے سخت حمایتی […]
وزیراعظم کے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کےہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کی اپ گریڈیشن کامعاملہ،،کابینہ کمیٹی نے 8کروڑ 70 لاکھ روپے کی منظوری دیدی،پنجاب حکومت نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کمیٹی نے وزیراعظم کے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 8 کروڑ 70 لاکھ روپے […]
سپریم کورٹ میں دوران سماعت ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا تذکرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا ذکر چھڑ گیا۔دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ایمرجنسی نافذ کرنے کی بات کرتا ہے؟اس پر پی ٹی آئی کے وکیل علی […]
خیبر پختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں حکم امتناع ختم کرکے تحقیقات کریں گے، ہم کوئی نیا کیس نہیں بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے سے موجود […]
جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، صبح اٹھتے ہیں تو پتا چلتا ہے مزید 2 مقدمے درج ہوگئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان پر ایک دن میں 15 مقدمات درج ہوئے جبکہ […]
حکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے چیف جسٹس کے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے سوموٹو ایکشن (ازخود نوٹس) کے اختیارات میں تبدیلی کی جائے گی، حکومت اس ضمن میں قانون سازی کرکے ازخود نوٹس کے […]