اہم خبریں

پرتگال،لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو حملہ، دو خواتین جاں بحق

لزبن(نیوزڈیسک)پرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے دو خواتین کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی پولیس کا کہنا تھاکہ انہوں نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا جس کے پاس ایک بڑا چاقو موجود تھا۔پولیس کا کہنا تھاکہ انہوں نے […]

چاند کے ساتھ 5 سیاروں کی ایک قطار میں موجودگی کا خوبصورت نظارہ

لندن(نیوزڈیسک)فلک بینوں نے چاند کے قریب نظام کے شمسی کے پانچ سیاروں کی ایک قطار میں موجودگی کا خوبصورت مشاہدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلک بینوں نے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کا آسمان پر بغیر کسی ٹیلی اسکوپ کے مشاہدہ کیا۔رائل آبزرویٹری گرینج کی ماہرِ فلکیات اینا گیمن روس کا کہنا تھا کہ […]

پنجاب بھر میں مفت آٹے کے سینٹرز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں مفت آٹے کے سینٹرز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایک ہفتے میں ریکارڈ ایک کروڑ 29 لاکھ مفت آٹا بیگز تقسیم کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم سے صوبے کے 10کروڑ سے زائد افراد کو فائدہ ہوگا۔ترجمان کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم […]

روس کا امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرانے کا دعویٰ

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی افواج کی جانب سے روس کی طرف فائر کیا گیا امریکی گراؤنڈ لانچڈ سمال ڈایامیٹر بم (GLSDB) مار گرایا گیا ہے۔روسی وزارت دفاع […]

کورونا ویکسین کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات میں تبدیلی

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے اومنی کرون ایرا کے کیلئے ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کردی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ زیادہ خطرہ والے افراد کو آخری بوسٹر شاٹس کے 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے، عمر سمیت دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کے 6 […]

پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مسالے اسرائیل پہنچ گئے

تل ابیب (نیوزڈیسک)پاکستان کے مسالے، کھجوریں اور ڈرائی فروٹ اسرائیلی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں پاکستانی مسالے، کھجوریں اور دیگر سامان یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا ہوا ہے۔اس حوالے سے فشیل بن […]

قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں ایک ہی وقت پر الیکشن کے انعقاد سے متعلق قرارداد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیش کی۔قرارداد […]

لاہور میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی

لاہور(نیوزڈیسک)مناواں کے علاقے میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھوڈیر میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار وہاں کام کرنے والے مزدوروں پر آگری جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق […]

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جا سکتے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروزیراعظم کے مشیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دفعہ الیکشن کا انعقاد ہونا چاہیے، الیکشن ہرحال میں ہوں گے، کل فل کورٹ کے حوالے سے ریٹرن درخواست بھی دے دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے […]

تڑواں بچوں نے پیدا ہوتے ہی دو عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

برسٹل (نیوزڈیسک)انگلینڈ کے شہر برسٹل میں تڑواں بچوں کی پیدائش نے گینز ورلڈ ریکارڈ کے 2 اعزاز اپنے نام کرلیے۔عالمی میڈیا کے مطابق انگلینڈ میں صرف 22 ہفتے اور پانچ دن کے عرصے میں پیدا ہونے والے تڑواں بچوں کو دو گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے جن کے نام پیٹن جین، روبی روز، […]