اہم خبریں

عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی میں پیش،ازخود نوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔مجوزہ بل کے تحت از خود نوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کیا جائیگا، بل میں تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین جج از […]

انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواستیں دائر، رجسٹرار آفس کاوصولی سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) نے انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی تاہم رجسٹرار آفس نے درخواست لینے سے انکار کردیا۔رجسٹرار آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تینوں سیاسی جماعتوں کو انتخابات ملتوی کیس میں پارٹی بننے کی درخواست […]

عدالت نے حکومت کو علی امین گنڈا پور کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولیس کو تادیبی کارروائی سے روک دیا جبکہ درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔عدالت نے مقدمات کے اندراج کی صورت میں ایف آئی آر کی نقول رپورٹ کے ساتھ […]

بلوچستان میں طوفانی بارش، متعدد علاقوں میں طغیانی،رابطہ سڑکیں بند

کوئٹہ(نیوزڈیسک)مکران ،زیارت ،قلات ، قلعہ عبداللہ ،ہرنائی، سوراب، پنجگور، گوادر ،واشک سمیت کئی دیگر علاقوں میں رات گئے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری جبکہ قلعہ عبداللہ میں گزشتہ رات سے موسلادھار بارش کے باعث ندی نالے بپھر گئے ہیں۔ندی نالوں میں طغیانی آنے سے آرمبی، کاکوزئی ،توبہ اچکزئی سمیت دیگر علاقوں میں […]

سورج میں دوسرا بڑا کورونل ہول نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ًایک ہفتے کے دوران سورج میں دوسرا بڑا کورونل ہول نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا۔سورج کی سطح پر دوسرا بڑا ”سوراخ جس کے متعلق سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ ریڈیو ٹیکنالوجی کو خراب کرسکتا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج میں ایک اور ایسے بڑے سیاہ سوراخ کو دیکھا ہے […]

چائے، مصالحہ جات،خشک میوہ جات کی درآمدات میں ریکارڈ کمی کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں چائے کی درآمدات گزشتہ سال کی نسبت رواں سال 6.54 فیصد کم دیکھنے میں آئی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری 2022-23 کے دوران تقریباً 159,552میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی جس کی مالیت 396.449 ملین ڈالر تھی۔زیر جائزہ مدت کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں بھی 34.31 فیصد کی کمی […]

جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے،لطیف کھوسہ

آباد (اے بی این نیوز)جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ،جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے،لطیف کھوسہ نہیں ہے،لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کے سینیئر وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ہے […]

پنجاب اور کے پی انتخابات ،وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو قانونی مشاورت کے لیے طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پنجاب اور کے پی کے الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو قانونی مشاورت کے لیے طلب کرلیا اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے اٹارنی جنرل وزیراعظم سے زیر سماعت مقدمے پر ہدایات بھی لیں گے

اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ میں دراندازی پر سعودی عرب کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ریاض (نیوزڈیسک ) قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں کی در اندازی پر سعودی عرب کا مذمتی بیان سامنے آگیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔ سعودی دفتر خارجہ نے قابض اسرائیل افواج کی موجودگی میں مسجد […]

قزاقوں کا ڈنمارک کے بحری جہاز پر حملہ ،عملے کے 16 ارکان اغوا ، جہاز پر قبضہ کرلیا

گنی(نیوزڈیسک)لائبیریا کے پرچم بردارڈنمارک کے ایک آئل ٹنکر مونجاسا کے مالک نے کہا ہے کہ اختتام ہفتہ بحری قزاقوں نے خلیج گنی میں ٹینکر پر قبضہ کر لیا ، عملے کے 16 ارکان کو اغوا کرلیا۔ نویرے کے مغرب میں لگ بھگ 160 کلومیٹر مغرب میں ایک ہنگامی صورت حال کا سامنا ہوا۔ مالک کا […]