برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری […]
اسلام آباد ہائیکورٹ، اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کیعدم موجودگی، حفاظتی ضمانت دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کو عدم موجودگی پر حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ عدالت نے دونوں رہنماوں کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور شاہ […]
ہونڈوراس کی زنانہ جیل میں ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک

تیگوسیگلپا(نیوزڈیسک)لاطینی امریکی ملک ہونڈوراس میں خواتین کی جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41 قیدی ہلاک ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام کا کہنا تھاکہ دارالخلافہ تیگوسیگلپا سے 12 میل کے فاصلے پر موجود خواتین کے جیل میں ہوئی ہنگامہ آرائی میں جل کر ہلاک ہونے والی قیدیوں کی شناخت […]
ہم پر مزید ٹیکس لگا دیئے گئے ہیں، کیبل آپریٹرز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیمرا نے کیبل آبریٹر کی کا سبسکرائبر فیس بڑھا دی ،پہلے بارہ روپے تھی اب چوپیس کر دی ، ہم پر مزید ٹیکس لگا دیے گئے، پانچ لاکھ لوگوں کی روزی اس کے ساتھ جوڑی ہےپیمرا کو سوشل میڈیا پر غور کرنا چاہئے، بہت سارے چینل سوشل میڈیا پر چلائے […]
تونس میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، دو افراد ہلاک، 31 زخمی

تونس سٹی (نیوزڈیسک)تونس کے سرکاری ریڈیو کےمطابق ایک مسافر ٹرین کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 31 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیش آنے والے اس حادثے میں قابس سے دارالحکومت تونس آنے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ایک مقامی ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور اور […]
محکمہ صحت کی ٹیم پر حملہ کرنے والکے اوباش نوجوان گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں محکمہ صحت کی ٹیم پراوباش نوجوانوں کے حملہ بارے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں، پولیس کے مطابق اہلکار پر حملہ خاتون لیڈی ہیلتھ ورکر کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر کیا گیا ،منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے محکمہ صحت کے اہلکار سے تلخ […]
پارلیمان کی عزت وتکریم ہم سب پر فرض ہے،سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کی سب سے بڑی دانش گاہ ہے اور سمر انٹرن شپ پروگرام میں طالب علموں کو قانون سازی کے طریقہ کار سیکھنے کا موقع ملے گا،پارلیمان کی عزت وتکریم ہم سب پر فرض ہے اور پارلیمان کے تقدس کو […]
امریکا میں گھر کے اندر بچے نے دوسرے کو گولی مار کر قتل کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں پولیس نے بتایا ہے کہ مشرقی کینٹکی میں ایک 7 سالہ لڑکے نے ایک گھر کے اندر 5 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ پیر کی رات میک کی سٹی […]
آبدوز کی تلاش، کینیڈئین طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

آبدوز کی تلاش، کینیڈئین طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول واشنگٹن(نیوزڈیسک)غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کی سیر کو جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹین کی تلاش جاری ہے، اس حوالے سے برطانوی اخبار نے بتایا کہ کینیڈا کے طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول ہوئے ہیں۔برطانوی اخبار کا دعویٰ […]
توشہ خانہ ریگولیشن بل پیش سینیٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی

وشہ خانہ ریگولیشن بل پیش سینیٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے توشہ خانہ […]