اہم خبریں

انتخابات ملتوی کیس: 4 ججزنےازخود نوٹس اور درخواستیں مستردکیں،4 ججز کا فیصلہ ہی آرڈر آف دی کورٹ ہے،جو جاری ہی نہیں ہوا؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟الیکشن کمیشن نے کیسے الیکشن شیڈول جاری کیا؟چیف جسٹس پاکستان عمر […]

توقع ہےکراچی میں گیس کی قلت کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان المبارک کے ایام میں گیس کی قلت کا نوٹس لیا ہے توقع ہے کہ جلد ہی یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں آغا سید رفیع اللہ کے نکتہ ، کہ کراچی میں سحر وافطار کے دوران […]

ہمارا مقصد قانون کی حکمرانی ہے ، اداروں میں تصادم نہیں چاہتے ، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیر ی رحمان اور وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت آج اگر اپنے اندر سے اٹھنے والی آوازیں نہیں سنے گی تو ملک کے اندر بہت آوازیں اٹھیں گی ، سیاسی جماعتیں عدالت میں صرف اپنا حق […]

حکومت کھیلوں کے فروغ پر یقین رکھتی ہے،وزیرمملکت ملک شہادت اعوان

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیرمملکت برائے قانون و انصاف ملک شہادت اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ پر یقین رکھتی ہے، یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے 2021 میں سرکاری ملازمتوں میں کھیلوں کے کوٹے پر لگائی گئی پابندی ختم کردی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی […]

حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،آئین پاکستان تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے،پارلیمنٹ کو انتظامی امور میں بہتری کے لیے قانون سازی کا اختیار حاصل ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا […]

سید نوید قمر سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو اس کی حقیقی صلاحیت تک بڑھائے گا۔بدھ کو پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران سید نوید قمر نے دوطرفہ تجارتی حجم کو اس کی حقیقی صلاحیت کے مطابق […]

پارلیمان بالادست اور آئین کا خالق ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمان بالادست اور آئین کا خالق ہے، باقی تمام ادارے اس کی توسیع ہیں، سوموٹو نوٹس کے حوالہ سے پارلیمان کی حالیہ قانون سازی بہت پہلے ہو جانی چاہئے تھی، اس قانون کے تحت سپریم کورٹ سے ہی مزید دو سینئر جج […]

آرٹیکل 184 شق 3 کے تحت آئینی معاملات پر توقع تھی کہ فل کورٹ یا لارجز بنچ بنا کر اس پر فیصلہ جاری کیا جائے گا،وزیر قانون

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام بار کونسلز نے موجودہ قانون سازی کو بھرپور انداز میں سراہتے ہوئے اس ایوان کو خراج تحسین پیش کیا ہے، 2019ء کے بعد سپریم کورٹ کا فل کورٹ نہیں بنا، آرٹیکل 184 شق 3 کے تحت آئینی […]

آئی سی سی رینکنگ ، بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہی برقرار

دبئی(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے رینکنگ میں امام الحق اور کوئنٹن ڈی کوک بالترتیب 740 پوائنٹس کے ہمراہ مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن […]

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئر وکیل ومرکزی رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حوالے سے ہونے والی پارلیمنٹ میں قانون سازی عدلیہ پر قدغن کے مترادف ہے، اس بل کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ۔لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]