اہم خبریں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کر تے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ان دہشتگردوں کو گوجرانوالہ ، راولپنڈی اورسرگودھا سے گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن ، دہشتگردوں میں نذیر ، فہد ، ارشد ، عثمان […]

پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ، فوجی اتحاد ، امریکہ بھی میدان میں آگیا

واشنگٹن ( نیوزڈیسک) امریکی ادارے یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور فوجی اتحاد پر اہم رپورٹ شائع کردی ۔ مذکورہ رپورٹ میں امریکہ کیلئے پاک چین اتحاد کو خطرہ قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کی تجویز پیش کی ہے ۔ امریکی ادارے کے مطابق پاکستان اور چین […]

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدرپی ٹی آئی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون سازی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی گھنائونی کوشش کے سوا […]

ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کا قتل تشویشناک، ہیومن رائٹس کمیشن کا ملزمان کو گرفتار کرنے کامطالبہ

کراچی (نیوزڈیسک) گزشتہ روز لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل کو قتل کردیا جبکہ حملے میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ڈاکٹر بیربل کےقتل کی مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہا ر کیا […]

ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی آفر قبول کرلی ، اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ بنیں گے ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی طرف سے ثقلین مشتاق کو نیوزی لینڈ ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی آفر ہوئی جسے مشاورت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قبول کرلیا، […]

مصنوعی ذہانت سہولت یا تبادہی، ماہرین نے اسے انسانیت کیلئے بڑاخطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت سہولت یا تبادہی،ایک ہزار ماہرین نے اسے انسانیت کیلئے خطرہ قرار دیدیا ، نیا کھلا خط سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو روکنے کی تجویز دیتے ہوئے اسے انسانیت کے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ، ا س حوالے سے ایک نیا کھلا خط بھی سامنے آیا […]

عہدے کا حلف اٹھالیا ،جسٹس روح الامین خان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بن گئے

پشاور(نیوز ڈیسک)جسٹس روح الامین خان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بن گئے ، عہدے کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابمطابق نومنتخب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہائوس پشاور میں ہوئی، جہاں جسٹس روح الامین خان نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا۔گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس روح الامین خان سے عہدے […]

کورونا وائرس کے98 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،22 مریضوں کی حالت تشویش ناک، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے98کیس رپورٹ ہوئے ،22 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے4ہزار639ٹیسٹ ہوئے ،98 افراد مثبت […]

سٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان ،ڈالر ایک بار پھر مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک) معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا۔اسٹاک ایکسچینج: مثبت کے بعد منفی رجحان دیکھنے میں آیا ،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار […]

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ،حسان نیازی اپنے وکیل رانا انتظار کے […]