پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ، اغوا ء کا مقدمہ درج کیاجائے ،قیادت کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو اغواء کرنے کا سلسلہ جاری ، پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ، تھانے میں درخواست جمع کرا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان گزشتہ روز سے لاپتہ […]
اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ، مشارت کیلئے آصف علی زرداری نے فاروق ایچ نائیک کو طلب کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب ،انتخابات التواء معاملے پر آصف علی زرداری نے سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک کو مشاورت کے لیے بلا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے مشاورت کے لیے سینئر قانون دان […]
سعودی عرب : 500 میٹر طویل ترین افطار دسترخوان بچھا دیا

جدہ (نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کا موسم آتے ہی سعودی عرب میں روزہ داروں کی افطاری کیلئے مقابلے کا سماں بندھ جاتا ہے۔ مختلف حصوں میں بڑے بڑے افطار پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ رمضان المبارک میں سعودی عرب کی الخرج گورنری میں بڑی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں 500 میٹر طویل دسترخوان […]
شاداب خان کی نائب کپتانی بھی خطرے میں پڑگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی نائب کپتانی خطرے میں پڑگئی، اس کی بڑی وجہ پاک افغان ٹی 20 سیریز میں تاریخی ناکامی کو بھی قرار دیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے نائب کپتان مختلف ہیں جیسے کہ پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم […]
کپتان بابر اعظم کا اعزاز ، بھارتی نصابی کتابوں میں نام شامل کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اعزاز ،بھارتی نصابی کتابوں میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ،پاکستانی نصابی کتابوں کے علاوہ بابراعظم اب بھارت میں بھی نصابی کتابوں میں جگہ بنا نے کامیاب ہو گئے ، بابر اعظم کا نام بھارت […]
کراچی پولیس کا اہم افسر مفتی عبدالقیوم کے قتل میں ملوث نکلا

کراچی (نیوزڈیسک) گلستان جوہرمیں پاکستان علما کونسل کے مرکزی رہنما مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث سرغنہ کا سراغ مل گیا ۔ ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقیوم کے قتل میں پولیس کا افسرملوث نکلا۔گزشتہ دنوں مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سُپاری مبینہ طور پر پولیس کے افسرمحمد عتیق نے دی تھی،پولیس افسرعتیق مفتی عبدالقیوم […]
خبردار ، کہیں کسی کے بہکاوے میں نہ آجائیں، آج دنیا بھر میں اپریل فول منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خبردار ، کہیں کسی کے بہکاوے میں نہ آجائیں، آج دنیا بھر میں اپریل فول منایا جارہا ہے۔یکم اپریل فول یعنی بیوقوف بنانے کا عالمی دن ہے۔ کوئی فون کھڑکائے گا، کہانی گھڑ کے بیوقوف بنائے گا، کوئی باتوں ہی باتوں میں دماغ چکرائے گا، پھر مذاق اڑائے گا، اگر آپ بیوقوف بننا […]
مصری نژاد ر امریکی خاتون نا عبد الحمید کی بڑی کامیابی،پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان کی منظوری لے لی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست نیویارک کے شہر اسٹوریا میں موجود ایک اسلامی تنظیم کی رکن ومصری نژاد کاروباری شخصیت رنا عبدالحمید نے لائوڈ سپیکر پر اذان کی پہلی منظوری حاصل کرلی اس سے قبل امریکہ میں مسلمانوں نے سرکاری سطح پر اذان کے حوالےسے کوئی منظوری نہیں لی ۔ یہ پہلی مصری نژاد امریکی مسلم […]
طالبات کے احتجاج کے بعد بھارتی پروفیسر کیخلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی کے ایک تعلیمی ادارے کے اسسٹنٹ پروفیسر پر سابق طالبہ نے جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد شہریوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ، تاہم طالبہ […]
روضۃ النبی ﷺ کے اطراف میں سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

مدینۃ المنورہ(نیوزڈیسک)’ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روضہ مبارک کے اطراف تانبے اور سونے سے بنے نئے حصار کا افتتاح کردیا۔سونے اور تانبے کا افتتاح ’ صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام مسجد نبوی کی مشاہداتی […]