مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا اج سے آغاز ، اہم سرکلر جاری

مدینۃ المنورہ (نیوزڈیسک)مسجد نبوی کی انتظامیہ کہنا ہے کہ آج سے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے‘۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’زائرون‘ ایپ کے ذریعے اعتکاف کی درخواستیں وصول کی جائیں گی جو شخص اعتکاف کا […]
ٹوئٹر حکام نے سعودی عرب سے ’بلیو ٹِک‘ کی اضافی فیس وصول کی

جدہ (نیوزڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر انتظامیہ نے بلیو ٹِک کیلئے دیگر ملکوں کے مقابلے میں سعودی عرب کے صارفین سے زیادہ فیس وصول کی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جو تنظیمیں اپنے اکاؤنٹ پر بلیو ٹک چاہتی ہیں انہیں امریکا میں موجود تنظیموں سے تقریباً 65 ڈالر زیادہ دینے پڑیں گے۔ٹوئٹر کے […]
حاضری استثنیٰ کی درخواست مسترد،عمران خان 11 بجے تک پیش ہوں، ورنہ قانون کیمطابق فیصلہ کردیں گے،عدالت

لاہور( نیوز ڈیسک) جلاؤ گھیراؤ ،پولیس پر تشدد اور ظل شاہ قتل کیس کا معاملہ ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی، عمران خان 11 بجے تک پیش ورنہ قانون کیمطابق فیصلہ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت […]
زلزلے سے بحیرہ عرب لرزا ٹھا، شدت 5.5 ، گہرائی 10 کلو میٹر تھی

کراچی (نیوزڈیسک)بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے 3 جھٹکے اڑھائی سے 3 بجے کے دوران محسوس کئے گئے، پہلا زلزلے کا جھٹکا 2بج کر 34 منٹ پر جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلو میٹر تھی۔ دوسرا جھٹکا 2 بج کر 44 منٹ پر آیا، جس کی […]
لوک گیتوں کے نامور گلوگار ،شوکت علی کو مداحوں سے بچھڑے 2 سال ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) غزل اور لوک گیتوں کے نامور گلوگار شوکت علی کی دوسری برسی،لیکن مداحوں کے دلوں میں اُن کے گیتوں کی یاد آج بھی تازہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کرنیوالے عظیم گلوکار 2 اپریل 2021 کو اس دار فانی سے […]
ڈنمارک کے طیارے ایس اے ایس کی 4 دنوں میں دو مرتبہ ہنگامی لینڈنگ

ڈنمارک(نیوزڈیسک) ناروے اور سویڈن کی مشترکہ ہوائی کمپنی اسکینڈی نیوین ایئر لائنز ایس اے ایس کے ایک ہی طیارے میں 4 روز کے دوران دوسری مرتبہ ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی۔ہفتے کی رات کوپن ہیگن کیلئے اڑان بھرنے کے 50 منٹ بعد طیارے نے واپس پیرس ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایس اے ایس ایئر کے […]
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں طوفان ، 21 افراد ہلاک،وسیع پیمانے پر املاک تباہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں اور بادو باراں نے تباہی مچادی، طوفان سے مختلف علاقوں میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکہ ذرائع ابلاغ کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ۔ طوفانوں کی وجہ سے 7 لاکھ سے […]
بنچ میں تقسیم ،عدلیہ کی ساکھ کیلئے ٹھیک نہیں ،بنچ متنازع ہو جائے تو انصاف نہیں ہوتا، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بنچ میں تنازعات اور تقسیم ،عدلیہ کی ساکھ کے لیے ٹھیک نہیں ،بنچ متنازع ہو جائے تو وہ انصاف نہیں ہوتا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے […]
انتظار ختم ،پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتظار ختم پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت کل دن 11 بجے سے شروع ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹس فروخت ہوں گے۔راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے ٹکٹوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جنرل ٹکٹوں کی […]
ملک آئینی بحران کی لپیٹ میں،فل کورٹ کے ذریعے کوئی راستہ نکالا جائے ورنہ پچھتاوا ہوگا، خورشید احمد شاہ تجویز دیدی

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک آئینی بحران کی لپیٹ میں ہے،فل کورٹ کے ذریعے کوئی راستہ نکالا جائے ورنہ پچھتاوا ہوگا، ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں وقت بہت کم ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے […]