افغان طالبان نے اقوام متحدہ کی خواتین ورکرز کو کام سے روک دیا

کابل(نیوزڈیسک) طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کےعملے کی خواتین ورکرز کو پورے ملک میں کام کرنے سے روک دیا ہے۔خبررساں ایجنسی روئٹزز کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ک طالبان کی جانب سے خواتین ورکرز پر پابندی عائد کرنا تشویش کا باعث ہے، جبکہ ایسے وقت میں 23 ملین کے قریب افراد کو امداد […]
کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس دریافت

سندھ ( نیوزڈیسک) سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،پی پی آئی کے مطابق پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق ضلع دادو کے علاقے کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد ہو ئی ہے ،یہ پولش کمپنی […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلافت تشکیل دی گئی جے آئی ٹی چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات کی تحقیقات کیلئے تشکیل جے آئی ٹی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کی گئی جے آئی ٹی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]
سڈنی کے پرانے کرکٹ گرائونڈ کی کوالٹی اور معیار خطرناک قرار

سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے پرانے اسٹینڈز کو ‘خطرہ’ قرار دیا گیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی چونکا دینے والی سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سمیت دیگر کھیلوں کے مقامات کو فوری اَپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ناکافی بیٹھنے کی جگہ، کھانے پینے کی اشیاء کیلئے محدود […]
مشرق وسطیٰ میں بڑی پیشرفت، سعودی عرب اور ایران کی قربتیں بڑھنے لگیں، چین میں کل سے مذاکرات شروع

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان جمعرات کو بیجنگ میں ملاقات کریں گے۔اس ملاقات میں گذشتہ ماہ اعلان کردہ تعلقات کی بحالی کے لیے معاہدے کے مواد کو فعال کرنے اور سفیروں تبادلے کے طریقہ کار پر بات کی جائے گی۔ذرائع نے انکشاف […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع کردی۔18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے پر سماعت انسدد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں […]
رونالڈ و کے بعدفاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش

جدہ(نیوزڈیسک)ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی۔لیونل میسی کو سعودی طلب کی جانب سے پیشکش ہونے کا انکشاف فٹبال کے معروف اطالوی صحافی فبریزیو رومانو […]
عدالتی فیصلے کیمطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ، عرفان قادر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔یہ نہ آئین میں ہے نہ قانون میں کہ سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ دے، اس فیصلے کو کابینہ ہی نہیں ایک عام شہری بھی مسترد کرسکتا ہے۔عرفان قادر نے […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا مزید […]
ٹوئٹر کا لوگو تبدیل،کتے کی تصویر ، چڑیا کو آزاد کردیا

لندن (نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے مقبول ترین لوگو ہی تبدیل کردیا، آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ ایک کتے کی شکل نظر آئے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو آزادی دیدی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے […]