اہم خبریں

نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل تک پہنچ گئی

آئرلینڈ(نیوزڈیسک) آئرلینڈ کے ساحل پر نایاب ترین ٹائگر شارک آکر پھنسی ہے اور یہ اس ملک کے ساحل پر اپی نوعیت کا واحد اور انوکھا واقعہ بھی ہے۔14 فٹ طویل نایاب ترین ٹائگرشارک کا وزن 300 سے 400 کلوگرام بتایا جارہا ہے جبکہ سائنسداں اس غیرمعمولی واقعے کی وجہ جاننے میں مصروف ہیں۔ساحل پر پھنسی […]

معروف قوال غلام فرید صابری کو بچھڑے 29 برس بیت گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے معروف قوال غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت سین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس پیر مبارک شاہ کے سالانہ عرس میں 11 برس کی عمر میں دی ۔ صابری برادران کی اس جوڑی نے 70 اور 80 کی دہائی میں کلاسیکل گائیکی میں خوب نام […]

متنازع الیکشن ملک کی تباہی کا باعث بنے گا،راناثناءاللہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ متنازع الیکشن ملک کی تباہی کا باعث بنے گا، ہم اس کے سخت خلاف ہیں۔راناثناءاللہ نے راول پنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن متنازعہ انداز میں کرانے کی کوشش کی جارہی ہے، الیکشن سے گھبراتے نہیں، لیکن ان الیکشن میں سیاسی […]

لاہور،پشاور میں مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور،چکن پانچ سوسے تجاوز

لاہور ،پشاور(نیوزڈیسک) لاہور اور پشاور میں مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی جس کے بعد کم آمدن طبقہ مرغی بھی اب خواب میں ہی دیکھتا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ 400 کے ہندسے تک پہنچنے والا چکن ایک بار پھر500 کا […]

تین رکنی بینچ کے فیصلے پر کئی تحفظات ہیں، شیر ی رحمان

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کے متنازعہ فیصلے پر احتجاج کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، جب عدل، قانونی اور اخلاقی تقاضے پورے نہیں ہونگے تو فیصلوں پر سوالات ضرور اٹھے گے، تین رکنی بینچ کے فیصلے پر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار دے دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئےالزامات کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے گئے۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بنچ کی جانب […]

عدالتی فیصلے نے وفاق پر پنجاب کی اجارہ داری کی مہر ثبت کر دی، احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر رہنما مسلم لیگ نواز اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’سپریم کورٹ کے دوسری بار عجلتی فیصلے نے پاکستان کی سیاست اور وفاق پہ ہمیشہ کے لیے پنجاب کی اجارہ داری کی مہر ثبت کر دی ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی […]

پاکستان تحریک انصاف کا یوم تشکر منانے کا اعلان، عمران خان خطاب کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کا انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان ۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کہ 5 اپریل کی رات 9 بجے لبرٹی چوک میں آئین اور جمہوریت کی بحالی پر یوم تشکر […]

سکم ، برفانی تودہ گرنے سے 7 سیاح ہلاک، 20 زخمی

اترپردیش(نیوزڈیسک)بھارتی ریاستسکم کے علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے سات سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 20 کو زخمی حالت میں نکال لیا ۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بدھ کی صبح ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ کا ایک مرتبہ پھر جائزہ لیا تاکہ کسی بھی پھنسے ہوئے شخص کا نکالا جا سکے۔منگل کو انڈیا […]