اہم خبریں

اسلام آباد، نازیبا تصاویر سے خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم نے نازیبا تصاویر سے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم سمیع اللہ سے 2 موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم اسلام آباد کی رہائشی 2 بہنوں کو بلیک […]

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آیا ہے، بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کاوشوں سے گرفتار ہونے والے گلزار امام عرف شمبے کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پس […]

خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ دھماکا، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

خیبر(نیوزڈیسک)ضلع خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کانوائے فورٹ سلوپ سے علی مسجد فورٹ جارہا تھا کہ ملک دین خیل کے علاقے میں روڈ کے کنارے نصب بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ […]

پی سی بی افغانستان اور نیوزی لینڈ سیریز کےلئے مجھے ہیڈ کوچ بنانا چاہتاتھا، اظہرمحمود

کابل(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اظہرمحمود نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی افغانستان اور نیوزی لینڈ سیریز کےلئے مجھے ہیڈ کوچ بنانا چاہتا تھا۔پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اظہرمحمود نے یہ انکشاف ایک ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں کیا۔اظہرمحمود کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنے کی ہامی […]

امریکا، مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے کو 2 سال قید کی سزا

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو عدالت نے 2 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ ملزم جیمز لنک نے 2021 میں خطرناک حرکت کرتے ہوئے مسافر طیارے پر لیزر ماری تھی۔جہاز کے کاک پٹ میں لیزر اسٹرائیک پائلٹ کی بینائی کو متاثر کرتی ہے جو […]

ڈیرہ اسماعیل خان،دفعہ 144خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتارکرکے پولیس نے قیدی وین میں ڈال کر لے گئی ۔

داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے والے افراد کی فہرست جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے آخری عشرے کی تیاریاں مکمل، محکمہ اوقاف کی جانب سے داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے والوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد احاطہ دربار میں 1320 افراد کی فہرست جاری کی گئی۔ آئندہ دو روز تک جمع ہونے والے فارمز کے حامل افراد کا نام فہرست […]

اتحادی حکومت کی ناکامی ، پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں ایک تہائی تک کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اتحادی حکومت کی ناکامی ، پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں ایک تہائی تک اضافہ، قرضہ456 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران انجرجی سیکٹر گردشی قرضوں میں 456 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ کل گردشی قرضہ […]

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپیل متعلقہ […]

میگا کرپشن سکینڈل،احتساب اعدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ڈاکٹر عاصم کی درخواست مسترد کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) میگا کرپشن سکینڈل،احتساب اعدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ڈاکٹر عاصم کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی،ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش […]