اہم خبریں

معیشت بد حال جبکہ پاکستان کا ہر شعبہ عدم استحکام کاشکار ہے ، شیخ رشید

شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جھوٹے کیسوں کا جمعہ بازار اور کرپشن کا انبار لگا ہے، جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گیے ہیں۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ […]

نریندر مودی کا دورہ امریکا ، امریکی سینیٹرز بھی ناخوش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ امریکا ، امریکی سینیٹرز بھی ناخوش نکلے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹرز نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پول کھول دیا،صحافیوں کیخلاف ہونے والی ،کارروائیوں پر امریکی صدر بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ امریکی سینیٹرز، کانگریس رہنما، انسانی حقوق، مذہبی اور صحافتی آزادی کی تنظیموں کے 75 افراد […]

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کی آج پیشی تھی لیکن ان کو عدالت میں داخل ہی نہیں ہونے دیا گیا ،پولیس نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر […]

ساف گیمز،پاکستانی فٹ بال ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست

بنگلور (نیوز ڈیسک) ساف گیمز،پاکستانی فٹ بال ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ تفصیلات کے مطابق ساف فٹبال چیمپئن میں بھارتی ٹیم نے گرین شرٹس 4 گول ےسے ہرا دیا۔ بھارت نے یک طرفہ مقابلہ میں پاکستان کو بری طرح شکست دی ،واضح رہے کہ بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں جنوبی ایشیا فٹ بال […]

آج بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا

آج بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ،گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک میں گرمی کا راج رہے گا،درجہ حرارت بڑھنے کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم […]

قومی کرکٹر عثمان قادر نے جلد واپسی کی امید لگا لی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر عثمان قادر نے جلد واپسی کی امید لگا لی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں جلد پاکستان ٹیم میں واپس آؤں گا، میرا ٹارگٹ سب زیادہ رنز بنانا اور وکٹیں حاصل کرنا ہے ،مجھے ہمیشہ کیمپ میں […]

سارہ نیلم نے اوور سیز پاکستانیوں کیخلاف بیان پر معافی مانگ لی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ نیلم نے اوور سیز پاکستان کیخلاف بیان پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل سارہ نیلم نے اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق دیے گئے تضحیک آمیز بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میرے بیان پر اوور سیز بہن بھائیوں کو […]

انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسا فیچر متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسی سہولت متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اب فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام صارفین دوسرے افرادکی ویڈیو ز اور ریلز کو ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا کہ ابتدائی طور پر فیچر امریکی صارفین کے لیے ہوگا بعد […]

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے میکسیکو کے جنگلات سے 1000 سال پرانا شہردریافت

میکسیکو (نیوز ڈیسک) میکسیکو کے جنگلات سے 1000 سال پرانا شہردریافت کر لیا گیا ، جس کا تعلق قدیم مایا تہذیب سے ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ 1000 سال پہلے شہر مایا کلچر کا اہم مرکز رہا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انتھروپولوجی اینڈ ہسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے […]

اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،35 ہلاک

اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،35 ہلاک

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) یو نان کشتی حادثے کے بعد بھی انسانی سمگلنگ کا سلسل نہ رک سکا،اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی 35 ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیزرے کینیری کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب حادثے کا شکار ہوئی جس میں 59 تارکین وطن سوار تھے ،24 کو بچا لیاگیا […]