امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے یورینس کی نئی تصویر جاری کردی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نظام شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی نئی تصویر جاری کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے بنائی گئی نئی حیرت انگیز تصویر میں یورینس کے روشن رِنگز پر ’’جگمگاتی انگوٹھیوں‘‘ کا گمان ہوتا ہے۔یورینس کے 13 کل معلوم رِنگز (دائرے) ہیں اور جن […]
آج ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی سطح پر ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک […]
پی آئی اے انتظامیہ کا لاجواب کارنامہ،8 ارب 50 کروڑ کی گرانٹ کو ایئرلائن کی آمدن ظاہر کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن انتظامیہ کا لاجواب کارنامہ، وفاقی حکومت کے فراہم کردہ فنڈز کو ادارے کی آمدن ظاہر کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمین کی رضا کارانہ ریٹائرمنٹ کی مد میں جاری ساڑھے آٹھ ارب روپے کی گرانٹ کو ایئرلائن کی آمدنی ظاہر کر دیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق وی ایس ایس اسکیم کی گرانٹ […]
ملک میں معاشی اور سیاسی بحرانوں کے پیچھے عدالت نظر آتی ہے، سعید غنی

کراچی(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی اور سیاسی بحرانوں کے پیچھے عدالت نظر آتی ہے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مردم شماری پر تحفظات ہیں، ہم نے 2017 کی مردم شماری کو تسلیم نہیں کیا، مردم شماری کیلئے دن […]
اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی میں بلڈ کینسر کی تشخیص

روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے ارب پتی اور سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی میں خون کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سلویو برلسکونی اٹلی کے شہر میلان کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔سلویو برلسکونی کی جماعت […]
یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ پیر کو بھارت کا4روزہ دورہ کرینگی

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پیر کو بھارت پہنچیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس فروری میں شروع ہونے والے روس یوکرین تنازع کے بعد پہلی مرتبہ یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ 4 روز کے لیے پیر کو بھارت پہنچیں گی۔اس دوران وہ دوطرفہ تعلقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال اور […]
شہداد کوٹ،تالاب میں ڈوب کر 2 کمسن بھائی جاں بحق

شہداد کوٹ (نیوزڈیسک) نواحی گاؤں غلام نبی ساسولی میں تالاب میں ڈوب کر 2 کمسن بھائی جان کی بازی ہار گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ مدثر اور 8 سالہ مزمل شامل ہیں، بچوں کی لاشیں تالاب سے نکال کر تحصیل ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ورثا کا کہنا ہے کہ بچے نہانے کے لئے […]
سفیان خان ہاکی کیمپ میں شریک ہونگے، نیوی کی کیسز واپس لینے کی یقین دہانی

لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور نیوی حکام کے درمیان معاملات طے پاگئے،نیوی کے سفیان خان ایشیا کپ کے لیے جاری کیمپ میں شرکت کریں گے۔سیکرٹری ہاکی فیڈریشن حیدرحسین کے مطابق نیوی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے۔معاملے کے حوالے سے ڈائریکٹر اسپورٹس محمد کامران سے تفصیلی بات ہوئی ہے ۔نیوی حکام نے تمام […]
بھارتی اداکارہ نے فلم پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی نے اپنی آنے والی نئی فلم شیب پور کے شریک پروڈیوسر سندیپ سرکار پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سواستیکا کا تعلق بھارت کے بنگالی اور ہندی سنیما سے ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر سندیپ سرکار نے انہیں ای میل پر اداکارہ کی […]
نشے میں دھت شخص کا جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)نشے میں دھت ہو کر جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہلی سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز میں پیش آیا جہاں 40 سالہ ایک مسافر نشہ کرکے پرواز میں سوار ہوا تھا۔فلائٹ انتظامیہ کی جانب سے بتایا […]