اہم خبریں

راجن پور: انتظامیہ کی بڑی کارروائی، فیکٹری سے 10 ہزارگندم کی بوریاں برآمد

راجن پور(نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ کا بڑا ایکشن، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کے دوران کاٹن فیکٹری میں 10 ہزار ذخیرہ گندم کی بوریاں برآمد کرلیں۔ضلعی انتظامیہ نے برآمد کی جانے والی گندم محکمہ خوراک کے حوالے کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر راجن پور منصور علی خان کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز […]

ملک میں شدید سیاسی بحران، وزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں شدید سیاسی بحران، وزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی و آئینی بحران کے خاتمے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف بھی متحرک ہوگئے، اہم امور پر مشاورت اور گزشتہ فیصلوں کی تو ثیق کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع […]

تاریخ میں پہلی بار سعودی حکام تہران میں سفارتخانہ اور قونصل خانہ کھولنے کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران (نیوزڈیسک)سعودی حکام تہران میں سفارت خانہ اور مشہد میں قونصل خانہ کھولنے کیلئے ایران پہنچ گئے۔ سعودی وزارت خارجہ نےبتایا کہ ’چین کے تعاون سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے بعد دونوں ممالک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول رہے ہیں۔‘سعودی عرب اور ایران نے رواں برس مارچ […]

اس وحشیانہ سیاست کے حق میں نہیں ، فاطمہ بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق مضامین لکھنے کی تردید کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیاء نظریہ کے وارث ہیں،اس وحشیانہ سیاست کے حق میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان ضیاء الحق کے سیاسی نظریے کے وارث اور […]

برطانوی شاہی خاندان نے تحفے میں ملنے والے گھوڑے بیچ دئیے

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ملکہ الزبتھ دوم نے دبئی کے شیخ محمد بن راشد المکتوم، سعودی عرب کے شہزادہ فیصل اور قطر کے الثانی خاندان سمیت قابل ذکر ریاستوں کو اپنے گھوڑے بیچ کر تقریباً 2 ملین پاؤنڈ کمائے ہیں۔جس کے بعد شاہی خاندان کے لئے بنائے گئے تحائف قبول کرنے کے […]

امریکی اسپیکر کی تائیوانی صدر سے ملاقات پر چین کا انتباہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر اور تائیوان کی صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے پیش نظر تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا آغاز کرتے ہوئے ’’سخت انتباہ‘ ‘دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے تائیون کی صدر سائی انگ وین اور مریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کیون میکارتھی کے […]

سازش کر کے نواز شریف کو عہدے سے ہٹایا گیا، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سازش کر کے نواز شریف کو عہدے سے ہٹایا گیا، عمران خان بے شرم آدمی ہے کسی کی عزت نہیں کرتا۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی میری ذمہ داری ہے، […]

سپریم کورٹ کا مطلب ایک نہیں بلکہ تمام 15 ججز ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان و صوبائی مشیرِ قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب ایک نہیں بلکہ تمام 15 ججز ہیں، اس تنازع سے نکلنے کا آسان حل ہے کہ آرٹیکل 167 کے تحت تمام ججز بیٹھ کر فیصلہ کریں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ […]

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بنچ تشکیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بنچ تشکیل دے دیئے۔بنچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس یحییٰ آفریدی ، جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جسٹس محمد علی مظہر بنچ نمبر […]

صدر علوی نے ہمیشہ عمران خان کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا، حافظ حمد اللہ کی تنقید

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایوان صدر کو ڈاک خانہ سمجھ کر عمران خان کے مفادات کیلئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ہمیشہ ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ صدر عارف علوی کا از […]