اہم خبریں

پارلیمنٹ کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے،صدر کی جانب سے عدالتی بل واپس بھجوائے جانے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوپہر 2 بجے بلایا گیاتھا۔ مشترکہ اجلاس کے شیڈول […]

توشہ خانہ کیس،عمران خان کو ذاتی حیثیت میں11 اپریل کو عدالت طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔عدالت نے سمن میں کہا […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی اور آئینی بحران پر غور

اسلام آباد(اے بی این نیوز) موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس شروع ہوگیا، جس میں سخت فیصلوں کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، بیشتر کابینہ اراکین ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہیں، وفاقی وزیر […]

تیونس ، تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں،23 لاپتہ، 4 افرادجاں بحق

تیونس سٹی(نیوزڈیسک) تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 23 لاپتہ جبکہ 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، 40 کو بچالیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کا ساحل تارکین وطن کے لیے موت گھاٹ بن گیا جہاں صرف ایک ماہ میں 7 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مجموعی ہلاکتوں […]

عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کےلئے اقدامات اٹھائیں، ، علامہ حافظ طاہرمحموداشرفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی اورچیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہرمحموداشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کےلئے اقدامات اٹھائیں،عالمی دنیا، اقوام متحدہ اوراوآئی سی کو کشمیر اورفلسطین کیلئے عملی اقدامات اٹھانا چاہیے۔ اتوار کویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]

راولپنڈی، خون سفید ہوگیا ، پولیس اہلکار نے اپنے چچا کو قتل کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) خون سفید ہوگیا ، پولیس اہلکار نے اپنے چچا کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ سامنے نہ آسکی ، پولیس اہلکار نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا ، ،مارا جانے والا پولیس اہلکار کا سگا چچا ہے جو […]

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار کی مبارک باد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار کی مبارک باد دی ہے۔۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باددیتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری کی قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں […]

کراچی پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن ، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردگرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) پولیس اور رینجرز کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشتگردوں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی […]

آئین پاکستان کے 50 سال مکمل،اسپیکر قومی اسمبلی کل آئین پاکستان 1973ء کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کل ڈی چوک میں آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کے آغاز پر آئین پاکستان 1973ء کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ آج قومی اسمبلی میڈیا ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ آئین […]

اسلام آباد، ایکسپریس وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 3 دوست جاں بحق، ایک زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ کھنہ کے سامنے ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ،حادثے میں 3نوجوان دوست موقع پر جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوگیا۔حادثہ کار اور ٹرک کےدرمیان تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعاد احمد شامل ہیں۔جاںبحق ہونے والے تینوں نوجوان اور زخمی ہونے والا […]