پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

وزیر آباد( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔عامر بھدر تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے وقت ایس ایچ او سٹی تعینات تھے، وہ کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے اور لانگ مارچ حملہ کیس […]
پاکستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہی ہونے چاہئیں،جس کیلئے ن لیگ مکمل تیار ہے، انجینئر خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہی ہونے چاہئیں،جس کیلئے ن لیگ مکمل تیار ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو عوام کے منتخب ایوان نے مسترد کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے لاجر بنچ نے چیف جسٹس کے از […]
مسجد نبوی ﷺمیں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے

مدینہ منورہ( اے بی این نیوز )رواں برس رمضان کے آخری عشرے کی خاص عبادت اعتکاف میں 4 ہزار 200 مرد اور خواتین بیٹھیں گے۔مرد معتکفین کے لیے مسجد نبوی ﷺکی مغربی چھت مختص کی گئی۔ مرد معتکفین باب نمبر چھ اور داخلی سیڑھیوں اور باب نمبر 10 کو آمد و رفت کے لیے استعمال کریں گے۔خواتین […]
راولپنڈی میں موٹرسائیکل چوروں کا راج ، 166 موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں موٹرسائیکل چوروں کا راج ، گذشتہ سات روز میں شہریوں کے 166 موٹرسائیکل غائب ہو گئے اتنی بڑی تعداد میں چوری شدہ موٹرسائیکل جا کہاں رہے ہیں پولیس اس گٹھی کو سلجھانے میں ناکام نظر آ رہی ہے راولپنڈی میں ماہ رمضان میں جہاں سٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھا […]
قوم تیار ہو جائے ، الیکشن نہیں کرائے تو سڑکوں پر ہوں گے،عمران خان کا ویڈیو لنک خطاب

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم انتشار کیوں پھیلائیں گے ہم تو الیکشن چاہتےہیں، مجھ پر 144 کیسز بنائے گئے ہیں،غداری کا مقدمہ بھی بنایا گیا ہے، 144 میں سے 40 مقدمے دہشت گردی کے بنائے گئے ہیں، […]
اگر آپ کو دل کا کوئی مسئلہ درپیش ہے تو موبائل فون دل کی بیماری کی علامات بتائے گا

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) سمارٹ فون بنانے والی ٹیم کے سربراہ مارٹن کوپر نے کہا ہے کہ موبائل فونز جلد ہماری صحت سے متعلق نگرانی کرنے کے اہم آلات میں تبدیل ہو جائیں گے۔ ان کا تیار کردہ سمارٹ فون ایک چھوٹا سا اینٹ نما ہے جس میں چند بٹن ہیں لیکن سکرین نہیں […]
چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کردہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا، رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کردہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔ عوام کی لازوال جدوجہد اس رات کے خلاف روشنی کا استعارہ ہے۔ انشااللہ چند ہی ہفتوں میں اس سیاہ رات […]
میڈیکل سائنس کی کروڑوں زندگیاں بچانے کی سمت اہم پیشرفت سامنے آگئی

لندن ( اے بی این نیوز )میڈیکل سائنس کی کروڑوں زندگیاں بچانے کی سمت میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسینز کی تیاری سے کروڑوں انسانی جانیں بچائی جاسکیں گی۔ برطانوی اخبار کی خبر کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ کینسر اور دل کے امراض سے بچاؤ کی ویکسین چند برسوں میں تیار […]
جے یو آئی انتخابات کیلئے تیار ہے ،کسی کی ذاتی خواہشات پر انتخابات کے انعقاد کے حق میں نہیں ہیں، وفاقی وزیرمولانا عبدالواسع

کوئٹہ( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ملک میں عام انتخابات کرائے گی، عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لیے زہر قاتل ہوں گے،جمعیت علمائے اسلام ہر وقت عام انتخابات […]
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد ختم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد ختم ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ویڈیو لنک پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی جبکہ بیشتر کابینہ اراکین بھی ویڈیولنک پر ہی اجلاس میں شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ، ساجد طوری، وزیراعظم […]