فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار

لاہور (اے بی این نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے دوران پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار، دوران تفتیش پشت پناہی کرنے والوں کا بھی بتادیا۔ایف آئی اے کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
سعودیہ میں ہونیوالا حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایران کے قاری نے جیت لیا، 23 کروڑ روپے انعام حاصل کیا

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں ہونے والا حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری یونس شاہ مرادی نے جیت لیا۔ تلاوت کی کیٹیگری میں پہلا انعام 30 لاکھ سعودی ریال ( 23 کروڑ روپے) تھا جو ایران کے یونس شاہ مرادی نے حاصل کرلیا۔اذان کیٹگری میں سعودی عرب کے […]
2023ء ون ڈے ورلڈکپ میں تمام ٹیموں کے نئے کپتانوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کیونکہ اس بار میگا ایونٹ میں پچھلے ایڈیشن کا ایک بھی کپتان اپنی ٹیم کی قیادت نہیں کرے گا۔دوسری ٹیموں میں جنہوں نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے: گلبدین نائب اب بھی آس […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف لائحہ عمل بنانے کیلئے اجلاس طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا۔اجلاس میں صوبہ بھر کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے، پی ٹی آئی کے ریجنل صدور اور تحریک انصاف کی سینئر […]
شاہراہِ کاغان کو گلیشئرز کاٹ کر ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

ناران ( اے بی این نیوز )وادی ناران میں سرما کی شدید برفباری کے بعد 6 ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے کے بعد کھولا گیاوادی ناران میں موسم سرما کی شدید برفباری کے بعد چھ ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے والی شاہراہِ کو پہلے مرحلے میں ناران تک کھول دیا گیا۔6ماہ تک بند […]
سپریم کورٹ سے متعلق بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا،اجلاس میں چار۔ تین کے تناسب سے آنے والے عدالتی حکم اور چارمعزز جج صاحبان کے تفصیلی فیصلے پر غور کیا گیا،دوران اجلاس 6 اپریل 2023 کو قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرار داد پر […]
عمران خان نے اپنے دور میں سیاسی مخالفین پر کیچڑ اچھالا، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام کے پیسے ہم ایمانداری سے لگا رہے ہیں، عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ سخت شرائط پر معاہدہ کیا، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا، عمران خان نے چار سال میں ایک بھی سڑک […]
اس وقت پاکستان میں ایک شدید معاشی بحران ہے،اسد عمر

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ لاکھوں کاروبار بند ہو چکے، پہلے سیاسی پھر معاشی بحران آیا، یہ خوفزدہ ہوگئے ہیں، انہیں احساس ہوگیا ہے کہ ان کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے، پنجاب کے لوٹوں کے خلاف 75 فیصد پی ٹی آئی کامیاب […]
نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری، ہزاروں اہلکاروں کی شرکت

رحیم یار خان( اے بی این نیوز )نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری ہے، سندھ پولیس بھی آپریشن میں حصہ لے گی۔کچے کے علاقے میں جاری پولیس آپریشن میں اب تک ایک ڈاکو ہلاک جبکہ باقی کمین گاہ چھوڑ […]
عوام کی منتخب پارلیمنٹ سب سے بڑی عدالت اس کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا ، زرداری

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کے دستور کی اہمیت یہ ہے قومی اسمبلی میں موجود تمام ممبران، جن کا تعلق مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تھا، نے آئین سے اتفاق کرتے ہوئے اس پر دستخط کیئے تھے۔ […]