اہم خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنت ہاوس میں ہو گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنت ہاوس میں ہو گا،اجلاس کا 4 نکاتی اجنڈا جاری کر دیا گیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل ایجنڈے میں شامل ہو گا،صدر مملکت نے بل واپس پارلیمان کو بھیج دیا تھا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کی منظوری دی جائے گی،اسلام […]

افغانستان کے خلاف موقع ملا، اب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں، زمان خان

لاہور(اے بی این نیوز     ) زمان خان نے کہا ہے کہ شروع سے ہی شاہد آفریدی اور شعیب اختر کو دیکھتا تھا اور ان کی طرح ملک کے لئے کھیلنا کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی۔ پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر زمان خان نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچپن میں […]

ڈالر کا زوال،آئندہ 10 بر ساوں میں بھت کم غالب نظر آئیگا، امریکی ماہر کا انکشاف

واشنگٹن(  اے بی این نیوز   ) امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہا کہ گزشتہ ماہ کے دوران، روس، چین، سعودی عرب، ہندوستان اور جنوبی افریقا سبھی متبادل ادائیگیوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ وہ امریکی ڈالر کے بینکنگ سسٹم کو استعمال نہیں کرنا چاہتے اور یہ قابل فہم ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو اگلے10 برس […]

روس یوکرین جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک،امریکا شدید گھبراہٹ کا شکار،انٹیلی جنس سرگر میاں محدود

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین میں امریکا کی جنگی منصوبہ بندی سے متعلق خفیہ دستاویزات کی لیک نے امریکا میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائن کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا ہے کہ اس لیک کی وجہ سے یوکرین بھی کافی غصہ میں ہے […]

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا،قومی اسمبلی کا کل مورخہ 10 اپریل کو صبح 10 بجے ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے کے بجائے دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی […]

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید؛ 2 شدید زخمی ہو گئے

غزہ(اے بی این نیوز)مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 20 سالہ نوجوان کو گولیوں سے بھون ڈالا اور شدید زخمی ہونے پر اسپتال لے جانے کی اجازت نہیں دی جس سے نوجوان نے تڑپ تڑپ کر جان، جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ اسرائیلی فوج کی اس سفاکیت میں دیگر دو نوجوان شدید زخمی بھی ہوئے […]

سعودی عرب نے ایک درجن سے زائد حوثی قیدیوں کو رہا کردیا

صنعا(اے بی این نیوز)یمنی باغی گروپ کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب نے ایک درجن سے زائد حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ قیدیوں کے تبادلے کی بات چیت کے انچارج حوثی عہدیدارعبدالقادر المرتضیٰ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ 13 حوثی قیدی صنعا پہنچ چکے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے […]

مچھ، سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، دو دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا گیا

سبی( اے بی این نیوز )آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران پاک فوج نے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گرد علاقے میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ کوئلے کی کانوں کے مالکان کو ہراساں کرکے ان سے پیسے بھی بٹور رہے تھے۔مصدقہ […]

سابقہ بیوی کا طعنہ، باپ نے معصوم بیٹی کا گلا دبا کر قتل کر دیا

ہنجروال(  اے بی این نیوز   )یہ تمہاری بیٹی نہیں‘‘ سابقہ بیوی کے طعنے پر باپ نے کمسن بچی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔بچی کے والد نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا اور موت کو طبعی رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس کے پوسٹ مارٹم کروانے پر ڈاکٹرز نے بچی کی گلا دبانے سے موت ہونے […]

الجزائر ،دوران نماز امام مسجد کے کندھوں نماز بلی کی اٹکھیلیاں، امام کا رد عمل سامنے آگیا

الجزائر(اے بی این نیوز     ) ایک مسجد کے امام کے کاندھے پر تراویح کی نماز کے دوران بلی کے چڑھنے کی ویڈیو دنیا میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ الجزائر کے امام الشیخ ولید مہساس کا ردعمل سامنے آگیا ہے، نماز تراویح کی ایک حالیہ ویڈیو سامنے آئی جس میں قیام کے دوران ایک […]