اہم خبریں

ریونیو مانیٹرنگ کیلئے ایف بی آرکی ٹیم 10 سیمنٹ ، 19 بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں تعینات

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس کی ممکنہ قاعدگیوں پر قابو پانے ریونیو کی مانیٹرنگکیلئے 10سیمنٹ ساز اداروں اور 19بیوریجز وفوڈز کمپنیوں میں ٹیکس افسران تعینات کر دیئے۔ایف بی آر کی جانب سے متعلقہ آرٹی اوز ایل ٹی او اور آئی اینڈ آئی کے چیف کمشنرز کو باقاعدہ احکامات بھی جاری کردیے گئے ہیں جس […]

عمران خان کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں ، آج بھی معیشت رواں دواں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میں صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں ، آج بھی معیشت رواں دواں ہے ، عمران حکومت نے سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچایا، ہم سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

توشہ خانہ کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے الیکشن کمیشن کی درخواست ،عدالت نے خارج کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس ،عدالت نے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق آج ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی جس میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ آج کل تحریک انصاف کے کیسز […]

ِ الجزائر حکومت نے امام مسجد الشیخ ولید مہساس کو اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا

الجزائر(نیوزڈیسک)الجزائر حکومت نے امام مسجد الشیخ ولید مہساس کو بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے پر اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازدیا۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی تھی جس میں ایک امام کے کندھوں پر دوران تراویح بلی چڑھ کر بیٹھ جاتی ہے اور کچھ دیر […]

آئین کیساتھ آنکھ مچولی کھیلنے کا انجام برا ہوگا ، شیخ رشید نے وارننگ دیدی

مدینہ منورہ( نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئین کیساتھ آنکھ مچولی کھیلنے کا انجام برا ہوگا،عوام مسائل کا حل چاہتےہیں، قومی اسمبلی کو ڈبیٹنگ کلب بنا دیا گیا ، ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

بارشوں سے تباہی،5 ملین ٹن گندم شارٹ فال کا خدشہ ، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ

کراچی (نیوزڈیسک بارشوں اورژالہ باری سے سندھ،پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گندم کا زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ متاثر ہوا جبکہ بلوچستان میں بھی گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔پی پی آئی کے مطابق جس کی وجہ سے رواں سال گندم کی خریداری کا مقرر ہ سرکاری ہدف […]

بھارت نے گزشتہ سال 84بار انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرسمیت بھارت بھر میں انٹرنیٹ بندش کی پالیسی پردنیا بھر کے105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئےمواصلات،الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھارتی وزیر اشونی ویشنو کو کھلا خط لکھا جس میں ان پر زور دیاگیا ہے کہ وہ بھارت میں انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں قانونی اور ریگولیٹری فریم […]

راولپنڈی ،کار چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کیساتھ مبینہ پولیس ، 2 ڈاکو ہلاک ،پولیس کانسٹیبل شدید زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کار چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں پر پولیس کی فائرنگ ، مبینہ پولیس حملے کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ،ایک فرار جبکہ پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شہری سے گاڑی چھیننے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ،فائرنگ تبادلے میں ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین […]

کوئٹہ ، دہشتگردی خاتمے کیلئے پولیس کا آپریشن،فائرنگ تبادلے میں 4 پویس اہلکار شہید،1 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پولیس کا آپریشن،فائرنگ تبادلے میں 4 پویس اہلکار شہید،1 دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد پولیس کا کومبنگ آپریشن، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی کے نتیجے میں 1 دہشتگرد ہلاک ہوا […]

سعودی خاندان کے خصوصی مہمان نوازشریف جدہ میں،مریم نواز بھی فیملی سمیت پہنچ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائز مریم نواز سعودی ایئر لائن ایس وی 739 سے گزشتہ رات ساڑھے 2 بجے جدہ روانہ کےلئے ہوئیں ان کے ہمراہ ، کیپٹن (ر) […]