اہم خبریں

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ، قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1 روپے86پیسے کمی کے بعد ڈالر 284 روپے 75 پیسے ہو گئی ، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 42 […]

عمران خان کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کیس ، عدالت نے 3 مقدمات میں سے 1 کی عبوری ضمانت درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان، فواد چودھری، حماد اظہر، فرخ حبیب اور جمشید اقبال چیمہ کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کیس ، عدالت نے 3 مقدمات میں سے 1 کی عبوری ضمانت درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔تفصیلات کے مطابق آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ، جلاو گھیراؤ اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق […]

حکومتی اتحاد نےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی سماعت کیلئے مقرر کردہ 8 رکنی بینچ مسترد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر کردہ 8 رکنی بینچ کا اقدام مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج اتحادی جماعتوں کی طرف جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہم سماعت کیلئے مقرر کردہ 8 رکنی بینچ کا اقدام مسترد کرتے ہیں ، بینچ کو متنازع قرار دیدیا، […]

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،نسیم شاہ ،پرجوش،میچ سے قبل ویڈیو بیان وائرئل

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،نسیم شاہ پرجوش،میچ سے قبل ویڈیو بیان وائرئل۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل شیئر کیے گئے ویڈیو بیان میں کہا کہ لاہور کے لوگوں نے ہمیشہ کرٹ کو سپورٹ کیا ، امید ہے کہ […]

انتخابات فنڈز اور سپریم کورٹ اصلاحات کا معاملہ ، ن لیگی قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابات فنڈز اور سپریم کورٹ اصلاحات کا معاملہ ، مسلم لیگ (ن) پارٹی قائدین کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر پارٹی قائدین کا مشاورتی اجلاس آج ساڑھے بارہ بجے ہو گا ہو گا۔ اجلاس میں سپریم […]

آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی لیکن یہاں عدالتی نظام کو مذاق بنا لیا گیا ہے،فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ظل شاہ کو نگران حکومت نے اغواء کرایا اور قتل کا پرچہ ہمارے خلاف بنا یا ،عدالتی نظام کو مذاق بنا دیا گیا ہے ۔آج لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے ہمراہ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو […]

پارلیمنٹ کی عزت کرتے ہیں،ممکن ہے ،اس درخواست پر عدالتی معاون مقرر کریں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ پارلیمنٹ کی عزت کرتے ہیں،ممکن ہے ،اس درخواست پر عدالتی معاون مقرر کریں ۔آج سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے معتلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ناموں پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ناموں پر غور۔تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک میں رات گئے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے حوالے سے […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ،کیس کی سماعت میں سینئرججز کو بھی شامل کیا جائے ، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ مرضی کے ججزپر مشتمل بینچ بنایا گیا ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت میں سینیئر ججوں کو بھی شامل ہونا چاہیے،سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے خلاف ملک بھر کی عدالتوں کا […]

عمران خان کا بیانیہ واضح نہیں، سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کے مؤقف میں تبدیلی آتی رہتی ہے ، وہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہیں یا مخالف، ان کے بیانیہ ہی واضح نہیں ، حکومت کیساتھ مذاکرات چاہتے ہیں یانہیں ، سیاسی بحران کےحل کیلئے قومی ڈائیلاگ ہونےچاہئیں، اسٹیبلشمنٹ حصہ […]